@myra_sheikh49: اب یوں نہ مجھے کہنا کہ پھر سے ملیں گے ہم کیونکہ کچھ بچھڑنے ایسے بھی ہوتے ہیں جن کے بعد انسان صرف زندہ رہتا ہے پہلے جیسا کبھی نہیں رہتا۔ تمہارے جانے کے بعد میں نے خود کو بہت مشکل سے سنبھالا ہے ہر اُس جگہ سے گزری ہوں جہاں تمہاری یاد میرا راستہ روک لیتی تھی۔ ہر رات خود کو سمجھایا ہے کہ اب تم واپس نہیں آؤ گے اور اب تمہارا ذکر بھی میرے نصیب میں نہیں رہا۔ اب دوبارہ امید دے کر مجھے پھر مت توڑنا میں پہلے ہی تمہاری محبت کی قیمت اپنی نیند اپنی ہنسی اور اپنے سکون سے ادا کر چکی ہوں۔ اب اگر دوبارہ ملے بھی تو شاید وہ بات نہ رہے کیونکہ کچھ رشتے وقت کے ساتھ نہیں درد کے ساتھ مر جاتے ہیں۔ میں نے تمہیں دل سے چاہا تھا اسی لیے تمہارے بعد کسی اور سے دل نہیں لگا مگر تم نے شاید محبت کو صرف وقت گزارنے کی چیز سمجھا۔ اس لیے اب یوں نہ کہنا کہ پھر سے ملیں گے ہم کچھ لوگ دوبارہ مل بھی جائیں تو پہلےجیسے نہیں رہتے #viralvideo #foryoupage #goviral #unfrezzmyaccount #trending

𝐌𝐲ر𝐚🌷
𝐌𝐲ر𝐚🌷
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 15 May 2026 17:38:47 GMT
123258
8815
19
417

Music

Download

Comments

shahzad___qasim
Shahzad Qasim :
کسی کی دوسری محبت ہونا بہت بُرا ہے 🙂🌸۔
2026-05-17 05:00:00
21
malikani_queen654
🌼🥀 malikani_kuri🌼🥀 :
caption plz send kry
2026-05-16 11:28:53
13
raomaaz804
乂 Rao مaاز 🤞🏻 :
اب یوں نہ مجھے کہنا کہ پھر سے ملیں گے ہم
2026-06-10 04:25:28
0
selfobsessed1415
Self obsessed🦋🧸🎀 :
Maina b ya video upload ki hai but voews ni aya🥲
2026-05-19 17:27:56
2
zain.malik.63
♡ Not your zaiنii ♡ :
Mily?❤️
2026-06-14 09:02:19
2
sohaibarshad10
Sohaib🩺 :
@ف🦋:اب یوں نہ مجھے کہنا کہ پھر سے ملیں گے ہم کیونکہ کچھ بچھڑوں ایسے بھی ہوتے ہیں جن کے بعد انسان صرف زندہ رہتا ہے پہلے جیسا کبھی نہیں رہتا۔ تمہارے جانے کے بعد میں نے خود کو جہاں تمہاری یاد میرا راستہ روک لیتی تھی۔ میں پہلے ہی اپنی نیند اپنی ہنسی تو شاید وہ بات نہ رہے بہت مشکل سے سنبھالا ہے ہر اُس جگہ سے گزری ہوں ہر رات خود کو سمجھایا ہے کہ اب تم واپس نہیں آؤ گے اور اب تمہارا ذکر بھی میرے نصیب میں نہیں رہا۔ اب دوباره امید دے کر مجھے پھر مت توڑنا تمہاری محبت کی قیمت اور اپنے سکون سے ادا کر چکی ہوں۔ اب اگر دوبارہ ملے بھی کیونکہ کچھ رشتے وقت کے ساتھ نہیں درد کے ساتھ مر جاتے ہیں۔ میں نے تمہیںدل سے چاہا تھا اسی لیے تمہارے بعد کسی اور سے دل نہیں لگا مگر تم نے شاید محبت کو صرف وقت گزارنے کی چیز سمجھا اس لیے اب یوں نہ کہنا کہ پھر سے ملیں گے ہم کچھ لوگ دوبارہ مل بھی جائیں تو پہلے جیسے نہیں رہتے۔
2026-05-17 13:25:15
2
luvly_rooh_.zzz
Rᥫ᭡ :
“ذلت میں ملی محبت سے بہتر ہے خاموش تنہائی… کم از کم وہاں انسان خود کی نظر میں تو نہیں گرتا…”🫠🙌
2026-05-29 17:47:48
3
rimsha.mehar2
Rimsha Mehar :
🖤
2026-05-16 20:20:47
5
falkiii0718
𝑭🚩 :
@Humza Khan 🥲💔
2026-05-16 18:09:33
4
bloomk_
𝓑𝓵𝓸𝓸𝓶 🌸 :
@🔥 𝙨𝙖𝙡𝙞𝙚𝙣𝙩 𝙗𝙤𝙮 🔥
2026-07-03 13:12:16
0
noman.jaan24
noman jaan :
🥰🥰🥰
2026-05-23 08:40:42
0
sherrysbq
⚔️ آل محمد کا غلام ⚔️ :
🥺🥺🥺
2026-06-07 10:48:53
0
To see more videos from user @myra_sheikh49, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About