میری غربت نے مجھ سے میری زندگی چھین لی حافی
میری اماں تو کہتی تھی کہ پیسہ کچھ نہیں ہوتا
2026-05-21 12:53:02
1
Kashif Jehanzeb 🇵🇰 🇦🇺 🇺🇸 :
Beautiful.🌹
2026-06-01 16:33:40
0
usman khan :
2026-05-16 01:50:35
1
Amjad swabi :
@~•✓»=جواند پرست غنی✓•«~:بچپن میں مجھے کبھی سمجھ نہیں آتا تھا کہ لوگ سجدے میں رو کیوں پڑتے ہیں ... مجھے لگتا تھا کہ یہ بس ایک عبادت ہے ، ایک رسم ہے ، جسے ادا کر کے لوگ اٹھ جاتے ہیں۔ مگر وقت کے ساتھ جب زندگی نے اپنے اصل رنگ دکھانے شروع کیے ، جب ہر خوشی ادھوری لگنے لگی، جب اپنوں کے بیچ بھی تنہائی محسوس ہونے لگی، جب دل کے اندر ایک عجیب سا بوجھ ہر وقت رہنے لگا .. تب جا کر سمجھ آیا کہ سجدہ صرف جھکنے کا نام نہیں، بلکہ ٹوٹ جانے کا نام ہے ۔ ۔
یہ وہ مقام ہے جہاں انسان دنیا سے نہیں، اپنے رب سے بات کرتا ہے ... وہ رب جو دل کے ہر راز سے واقف ہے ، جو آنکھوں کے ہر آنسو کو سمجھتا ہے ، جو بغیر کہے سب کچھ سن لیتا ہے ۔ سجدے میں گر کر جب انسان اپنے دکھ، اپنی تھکن اپنی بے بسی اللہ کے سامنے رکھتا ہے ، تو آنکھوں سے بہنے والے آنسو دراصل دل کا بوجھ ہلکا کر دیتے ہیں۔
کبھی کبھی انسان اتنا تھک جاتا ہے کہ کسی کو کچھ بتانے کی ہمت نہیں رہتی، تب وہ سجدے میں جا کر خاموشی سے رو لیتا ہے ... کیونکہ وہاں نہ کوئی سوال ہوتا ہے ، نہ کوئی فیصلہ ... بس ایک سکون ہوتا ہے ، ایک احساس کہ کوئی ہے جو سب کچھ سن رہا ہے ۔ اب سمجھ آتا ہے کہ سجدے میں بہنے والے آنسو کمزوری نہیں، بلکہ مضبوطی کی علامت ہوتے ہیں.. کیونکہ جو اپنے رب کے سامنے جھک جاتا ہے ، وہ دنیا کے سامنے کبھی نہیں جھکتا
2026-05-22 11:15:56
0
عاطف بادشاء :
2026-05-16 20:16:29
4
Khan zeb A♥️K :
ayyhyyyy🥺
2026-05-16 09:25:29
2
انس خان ⚜️ :
2026-05-16 05:30:38
0
🍷🌿ÅbŪ_HμI₹āïI₹â🌿🍷 :
2026-05-15 17:54:16
1
~ Candy🧡 :
💐💗💗💗
2026-05-16 06:45:49
1
❤️❤️ jaani hoti malang 💔💔 :
2026-05-18 12:49:42
1
𝐓𝐎𝐎𝐑 𝐀𝐥𝐊ﮩﮩ٨ــﮩ🫠 🫶 🤪 :
💔🤗𝓳𝓪𝓳𝓭𝔁𝓲𝓯𝔁𝓾𝓻𝓼𝓴𝓷𝓷𝓬𝓼𝓽𝓲𝓫𝔁𝔃
2026-05-16 08:11:05
3
𝐅 𝐀 𝐈 𝐒 𝐔 𝐔 🥇 :
ہر اس انسان کو وہیں پہ چھوڑ دیں، جہاں آپ کو لگے وہ آپ سے بیزار ہے
2026-05-23 06:00:55
1
👑MR.MK👑 :
😳😳😳
2026-05-16 19:38:23
2
👑MR.MK👑 :
❤️❤️❤️
2026-05-16 19:38:21
2
🚩 Baba۳۰۲ :
❤️❤️❤️
2026-05-16 15:27:45
1
Talib jan 804🔥 :
🥰🥰🥰
2026-05-16 00:02:07
1
꧁༺حسين مالنگ༻꧂ :
🌹🌹🌹
2026-05-15 18:23:35
1
⍣⃝🇭ᴀʀʀ🇾 :
🥰🥰🥰
2026-05-15 18:05:37
0
To see more videos from user @broken_ak302, please go to the Tikwm
homepage.