@khamosh_dastak2: ستانے کی بھی ایک حد ہوتی ہے اور تم نے تو میری روح تک کو تھکا دیا ہے بدلہ تو دنیا لیتی ہے، میں نے اپنا معاملہ اس رب پر چھوڑ دیا ہے جو دلوں کے حال جانتا ہے۔ تم نے مجھے جس کرب میں رکھا، جس ذہنی ٹارچر سے گزارا ، وہ اب میری خاموشی بن کر میرے سات رہے گا۔ اب نہ تم سے کوئی واسطہ ہے، نہ کوئی گلہ، بس ایک بوجھل اداسی ہے جو تمہارے نام کے ساتھ ہمیشہ جڑی رہے گی۔" 🕯️💔 #v★edits #100kviews #viewsproblem