جوانی گھر کے مسائل ذمداریاں, ادھوری خواہشات,مسلسل ناکامیاں,مستقبل کے اندیشے,مشکلات تھکاوٹ, طعنے, نہ اُمیدی,منافق رشتے, ناکام دوستیاں اور پتا نہیں کیا کیا سینے لیے اگر جی رہے ہیں تو کمال کر رہے ہے ❤️🩹
2026-05-16 15:15:50
52
Fakhr-e-Alam :
میرے دل نے تو کھبی ناز دیکھے ھی نہیں
پھر بھی بحال ھے، واقعی کمال ھے
2026-05-18 14:58:37
21
Fani Dunya💔 :
wah g good💔💔💔💔💔💔
2026-06-08 02:59:52
0
🇵🇰ÃfRÍDí🇦🇪 :
میری دلی خواہش ہے کوئ جاتے جاتے مجھے دعا دےجائےکے اللّٰہ مجھے عرشوں کےرنگ لگائے آمین
2026-05-22 18:51:20
7
Aftab Khan :
:میں نے دیکھا ہے کہ تنہائی پسند لوگوں کا اپنے ساتھ جڑے ہوئے لوگوں سے بھی دل بھر جاتا ہے 🥺
2026-05-16 14:45:58
13
Adnan Wali Orakzai :
کئی رنج ہیں رائیگانی بھی مگر اس کے باوجود
حد ہے اعلیٰ ظرفی کی ہم زندگی سے راضی ہیں 🖤✨
2026-05-26 15:17:08
3
Kamran🍁 :
اے میرے نازوں سے پالے ہوئے دل
اتنے حادثوں کے بعد جو "بحال" ہو کمال ہو🥀🍁
2026-06-03 13:33:31
2
✨RUSTAM✨ :
There are many sorrows, some of them are unnecessary, but despite this, there is a limit to our high moral character. We are content with life🖤✨
2026-06-01 09:00:41
1
تنہائی 🥀🫀🦋 :
اے میرے نازوں سے پالے ہوئے دل اتنے حادثوں کے بعد جو بحال ہو کمال ہو 🥺
2026-05-16 08:17:18
17
Anees :
آنکھوں میں اداسی، ہونٹوں پہ مسکراہٹ…
تم یہ دوہرا کردار کمال کر رہے ہو۔
2026-05-17 11:02:19
6
horain :
naz uthany wala koi nhi koi bat nhi Allah to hai na jo muj sy bht pyar krta hai
2026-05-24 21:35:46
2
Practising Muslimah💚 :
وکفی باللہ وکیلا ❤️🩹
2026-05-24 06:39:08
3
شاہد 136🥴💫 :
🦋:اے میرے نازوں سے پالے ہوئے دل اتنے حادثوں کے بعد جو بحال ہو کمال ہو 🥺.
2026-05-30 17:21:12
1
Zain Ullah :
@گمنام منزل:حساس دل خود کا بھی وہ نقصان کرتے ہیں کہ جو کوئی دوسرے کسی کا بھی نہیں کر سکتا
دھڑکتے ہیں تو لوگوں کے لیے
دھڑکن روک دیتے ہیں تو لوگوں کے لیے
سچ تو یہ ہے کہ کسی کو بھی ان کی قربانیوں کا احساس ان کی موجودگی میں نہیں ہوتا اور حساس دلوں کا عجیب سا انداز تو دیکھو کہ وہ جب تک دھڑکتے رہتے ہیں اس وقت تک وہ کبھی بھی اپنی غیر موجودگی کا احساس نہیں ہونے دیتے بےشک دوسرا ان کو اہمیت نہ دے
2026-05-28 09:50:30
1
U's 🥂 :
Khob line 🥺
2026-05-16 06:11:04
6
Ammad Ali Abbasi :
wa wa 💕
2026-05-22 16:56:16
1
✨★彡[ᴡᴀᴊɪᴅ Aʅι彡★✨ :
yarr
2026-05-20 17:50:21
1
khakzada :
وضاحتیں کھویا ہوا مقام نہیں لوٹا سکتیں اس لیے خاموشی اپنائیں اور رخصت ہو جائیں 💔
2026-05-22 11:16:05
4
حبدار علي :
زندآباد آھي 🖤🙌🏼
2026-05-19 15:31:00
2
Anees :
تم نے تو شام دیکھی ہے ڈھلتی ہوئی
تم نے دل ڈھلتے ہوئے کہاں دیکھے 💔
2026-05-20 04:39:03
4
To see more videos from user @dasi_boy53, please go to the Tikwm
homepage.