@lixxxany4_: twitch.tv/strogo #strogo #cs2 #cs2moments #cs2clips

LIXXXANY4_
LIXXXANY4_
Open In TikTok:
Region: DE
Friday 15 May 2026 20:08:12 GMT
2891
59
3
6

Music

Download

Comments

risewl
r1se. :
матч ахуйнейший который я смотрел, болел за Фурию весь матч как на иголках, жалко Даню, нт и болеем за Фалькона Спирит))
2026-05-15 20:29:09
5
mr.makroc0
maki :
Лучший матч
2026-05-15 20:14:14
5
sddasadsad
sdda :
ебать матч ахуенный
2026-05-15 20:18:15
5
To see more videos from user @lixxxany4_, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

تم پہ تو کرم تھا کہ تم یوسف ٹھہرے تمہیں حسن ملا، تمہیں صبر ملا تمہیں پاکیزگی کا مقام عطا ہوا مگر کبھی زلیخا سے پوچھو زلیخا ہونا کتنا بھاری تھا۔ وہ جس نے محبت کو گناہ سمجھا پھر اسی محبت کو عبادت بنا لیا جس نے ایک چہرے کی چاہت میں اپنی پوری دنیا ہارتی ہوئی دیکھی اور آخرکار خود کو رب کے حوالے کیا۔ لوگوں نے اس کے عشق کو دیکھا مگر اس عشق کا انجام نہ دیکھا اس کی بےقراری کو دیکھا مگر اس کے اندر مرتی خواہشیں نہ دیکھیں اس کی رسوائی کے قصے پڑھے مگر اس کی تنہائی کی راتیں نہ پڑھیں۔ یوسف ہونا تو رب کا کرم تھا مگر زلیخا ہونا بھی معمولی آزمائش نہ تھی کہ ایک دل کسی انسان سے وابستہ ہو اور پھر وہی دل اپنے رب سے محبت کا اصل مطلب سیکھ جائے۔ کچھ عشق انسان کو محبوب تک پہنچاتے ہیں اور کچھ عشق انسان کو خدا تک لے جاتے ہیں کچھ لوگ محبوب کو پا کر مکمل ہوتے ہیں اور کچھ اسے کھو کر مکمل ہو جاتے ہیں۔ شاید زلیخا کی کہانی بھی یہی تھی کہ جسے وہ اپنی منزل سمجھ بیٹھی تھی وہ تو صرف راستہ تھا اصل منزل تو وہ رب تھا جو ٹوٹے ہوئے دلوں کو بھی اپنی طرف بلانے کا ہنر رکھتا ہے۔ اس لیے یوسف کے حسن پر نہ رکنا کبھی زلیخا کے صبر کو بھی سمجھنا کیونکہ ہر محبت کا مقدر وصال نہیں ہوتا کچھ محبتیں انسان کو توڑ کر اس کے اندر کا انسان بنا دیتی ہیں۔ اور شاید سب سے خوبصورت انجام یہی ہے کہ جس شخص کے لیے کبھی دل رویا ہو ایک دن اسی رب کے سامنے بیٹھ کر دل اتنا مطمئن ہو جائے کہ اس شخص کی کمی بھی نعمت لگنے لگے۔ یوسف ہونا کرم تھا مگر زلیخا ہونا سفر تھا ایک ایسا سفر جس میں محبت سے زیادہ انسان خود سے بچھڑا اور خود سے بچھڑ کر اپنے رب کے قریب ہو گیا۔۔۔ 🌸🌷ہیر  #fyp #fypシ #foryoupage   #fypシ゚viral #unfrezzmyaccount

About