@ramzvibes0: تم وہ شخص ہو جس کے بعد… کسی اور کے لیے دل میں جگہ بنانا مشکل ہو گیا ہے۔🥀 نہ کسی کی بات پہلے جیسا اثر کرتی ہے، نہ کسی کی موجودگی وہ احساس دے پاتی ہے…🖤 تمہارے بعد بس اتنا سا حال ہے کہ جو تعلقات زندگی میں ضروری ہوتے ہیں وہ بھی بس نبھائے جا رہے ہیں، مگر دل وہاں بھی کہیں شامل نہیں رہا۔💔 کچھ لوگ واقعی زندگی کو نہیں بدلتے… زندگی جینے کا انداز بدل دیتے ہیں۔