@ramzvibes0: جب کسی کو چن لیا جائے…🥀 تو پھر اس پر شک، تبصرے اور موازنہ نہیں کیا کرتے۔ کیونکہ محبت اگر سچی ہو تو وہ بار بار دلیل نہیں مانگتی…🖤 اور جسے دل سے تسلیم کر لیا جائے اس کے بعد ہر “اگر مگر” اپنی جگہ کھو دیتا ہے۔ وفا کا مطلب ہی یہ ہے کہ فیصلے کے بعد دل کو بھی خاموشی سکھا دی جائے…💔