@ramzvibes0: "جانتے ہو محبت کی دنیا میں…" محبوب جب لا حاصل ہو جائے تو انسان جیتا ہوا بھی آدھا مر جاتا ہے…!🥀 پھر نہ دل کسی محفل میں لگتا ہے، نہ راتیں سکون دیتی ہیں… بس ایک شخص کی کمی اندر ہی اندر انسان کو کھاتی رہتی ہے۔🖤 عجیب اذیت ہوتی ہے نا… سانسیں چلتی رہتی ہیں، لوگ زندہ سمجھتے رہتے ہیں، مگر حقیقت میں انسان ہر دن تھوڑا تھوڑا مرتا رہتا ہے…!💔