@ramzvibes0: مجھے پہلے سے ہی اندازہ تھا کہ تم مجھے چھوڑ دو گے…🥀 بس دل چاہتا تھا یہ دیکھوں کہ وجہ کیا بنائی جائے گی، اور الفاظ کیسے چنے جائیں گے جب فیصلہ پہلے ہی ہو چکا ہو۔🖤 عجیب سی بات ہے نا… کبھی کبھی انسان چھوڑے جانے سے زیادہ اس بات سے ٹوٹتا ہے کہ سامنے والا کتنا آسانی سے سب ختم کر دیتا ہے۔💔
اب تیرے ہجر کـی باتیں نہیں سنتا کـوئی
ہم لبوں پـر تیری رُوداد ، کہاں تک رکھتـے
بڑی مشکل سـے نکالا ہـے، تیری یادوں کـو
اپنے گھر میں انہیں آباد ، کہاں تک رکھتے.
2026-07-17 11:13:22
3
Real Soul Healing :
کچھ رشتے ختم نہیں ہوتے، بس ان کی موجودگی خاموشی میں بدل جاتی ہے۔ وقت گزر جاتا ہے، لوگ بدل جاتے ہیں، مگر دل کے کسی کونے میں ایک آخری لمحہ ہمیشہ زندہ رہتا ہے۔
میں نے ماضی کے بہت سے صفحے پھاڑ دیے، کئی یادیں وقت کے حوالے کر دیں، کئی باتوں کو خاموشی کی قبر میں دفن کر دیا، مگر عجیب بات یہ ہے کہ ایک بات آج بھی میرے اندر ویسے ہی زندہ ہے... "الوداع "۔
شاید کچھ لفظ کبھی پرانے نہیں ہوتے، کیونکہ وہ صرف کانوں تک نہیں بلکہ روح تک اتر جاتے ہیں۔ کاش بھول جانا اتنا آسان ہوتا جتنا لوگ کہہ دیتے ہیں۔ کچھ لوگ چلے جاتے ہیں، مگر ان کی کمی کہیں نہیں جاتی۔ دل آج بھی انہی قدموں کی آہٹ سنتا رہتا ہے جو کبھی لوٹ کر نہیں آتے۔
اور شاید کچھ کہانیاں مکمل ہونے کے لیے نہیں ہوتیں... وہ صرف یہ سکھانے آتی ہیں کہ بعض درد انسان کا ہمیشہ کا ساتھی بن جاتے ہیں
2026-07-18 17:27:56
1
naveed_ahmed0300 :
مجھے پتہ تھا تم مجھے نہیں مل سکتی
لیکن میں پھر بھی تم سے محبت کرنے سے خود نہ روک سکا
2026-07-17 09:22:01
2
❣️شان ❤️🩹 :
یہ تیرا نصیب کہ میں تجھ کو میسر رہا ورنہ ترے شہر کی کئیں حسینیہ میری طلبگار رہی
2026-07-20 12:22:33
0
Mr Devil 👿 :
*جو کچھ پاس تھا میرے ،سب کاسب لگا دیا،*
*پھر بھی اک شخص مجھ سے خریدہ نہ گیا*
🥀❤️🩹💔🍂
♥️🦋❉্᭄͜͡*
2026-07-19 05:21:27
0
Muhammad Sheraz Ghori :
🔥:پتہ نہیں لوگ کیسے جی لیتے ہیں 80_90 سال
یہاں تو 25 سال کی زندگی نے ہی تھکا دیا 🥀💔🥹
2026-07-19 04:36:07
0
🦅🔥چوہدری فیضان گجــر🔥🦅 :
same
2026-06-23 20:19:39
0
پریشان لڑکا :
oyye a ja 😳
2026-07-18 18:11:44
0
Anaya🩵 :
💯 sahi
2026-06-30 09:16:22
1
Jugnoo awan :
ufffffffff Sach hai
2026-06-03 11:14:00
0
A. Basit. Panhwar :
❤️❤️❤️
2026-05-30 16:43:32
1
Innocent 😇 :
🥰🥰🥰
2026-07-20 06:06:52
0
deep line :
😭😭😭😭
2026-07-20 16:22:40
0
S R H naqvi 9571 :
💯💯💯
2026-07-20 06:30:15
0
Kashif Khan :
❤️❤️❤️
2026-07-20 17:37:55
0
Umar Farooq ❤️ :
@Honey 🍯
2026-07-20 04:32:59
0
Hassan Raza :
❤️🩹🙏🤐💔🫠
2026-07-19 15:26:53
0
:
@
2026-07-20 13:27:57
0
Shan Tanoli.333 :
🥺🥺🥺
2026-07-19 08:30:59
0
Rashid Iqbal007 :
💔💔💔
2026-07-19 05:04:41
0
To see more videos from user @ramzvibes0, please go to the Tikwm
homepage.