@udasshlrw1x: عجب تقاضے ہیں چاہتوں کے۔🥀🥺🤌🏻❤️‍🩹#deeplines #foryou #urdupoetry #poetrylover #udasspoetry

𝙐𝙙𝙖𝙨𝙨 𝙋𝙤𝙚𝙩𝙧𝙮
𝙐𝙙𝙖𝙨𝙨 𝙋𝙤𝙚𝙩𝙧𝙮
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 16 May 2026 02:46:00 GMT
1147238
57886
396
13503

Music

Download

Comments

syed_.burhan
Syed_ burhan :
تو فرشتہ ہے تو تقدس تجھے مبارک ہو ہم انسان ہے تو عیب و ہنر بھی رکھتے ہیں 💔🥀
2026-05-16 17:32:18
12
zahidi504
💀🐍 ʷ𝓡𝕀𝕋ѕ ♞🐼 :
تمہاری باتوں میں وہ سکون تھا جیسے رات کی تنہائی میں چاندنی جیسے چلتے صحرا میں ڈنھنی ہوا میں نے خود کو تم میں کھو دیا تھا کہیں۔ مگر اب تم بھی وہی سوال بن گئے ہو جو کبھی جواب ہوا کرتا تھا۔ تمہاری آنکھوں میں اب وہ روشنی نہیں جو میری دنیا کو روشن کرتی تھی۔ کیا یہ وہی تم ہو جو میری آنسوؤں کو مسکراہٹ میں بدل دیتے تھے؟ یا وقت نے تمہیں بھی بدل دیا جیسے سب بدل جاتے ہیں؟ اب تمہاری خاموشی میرے دل پر بوجھ بن کر گرتی ہیں تمہاری دوری ایک اذیت ہے جو ہر لمحہ مجھے توڑتی ہے۔ میں نے کبھی سوچا نہ تھا کہ تم بھی درد کا سبب بن جاؤ گے تم بھی ان لوگوں میں شامل ہو جاؤ گے جو وعدے کر کے نبھاتے نہیں۔ میری امیدوں کا شہر تمہارے نام سے آباد تھا اور آج وہی شہر ویران گلیوں میں بدل گیا ہے۔ تم اگر ساتھ دیتے تو شاید یہ کہانی کچھ اور ہوتی مگر اب جو ہے وہ ایک ادهوری داستان ہے۔ میں اب بھی تمہیں یاد کرتا ہوں مگر اب وہ چاہت نہیں رہی بس ایک خاموش سا دکھ ہے جو دل کے کسی کونے میں رہتا ہے۔ تم تو حل تھے میری مشکلوں کا مگر اب تم بھی ایک مشکل ہو اور شاید یہی زندگی ہے جہاں اپنے بھی آزمائش بن جاتے ہیں۔🥀❤️‍🩹🫠
2026-05-24 22:44:43
4
saadi7649
saadi :
phr Allah pak sy due h ap kiya🥰
2026-05-16 14:30:28
8
mughal_zadaaaa
UsmaN MughaL :
یہاں کسی کو بھی کچھ حسبِ آرزو نہ ملا 💘 کسی کو ہم نہ ملے اور ہمیں تو نہ ملا 💔🙃
2026-05-17 11:53:48
8
kusarayub220
kusar Ayub 1420 :
w0ooooooooo 👍 Kamal 👍 super ❤️
2026-05-17 07:57:58
5
sadaf.ali388
🚩❤(ٹھیکریہ ماچھیوال)❤🚦 :
❤ ◢💙◣ ◢💖◣ 💙💙💙◣ ◢💖💖💖 ◥💙💙💙💖💖💖◤ ◥💙💙💖💖◤ ◥💙💖◤ ◥ ◤
2026-05-16 19:55:47
3
ahmed5t61
AحMeD RaNa....☠️🦅 :
hyyyyy 🫀
2026-05-20 15:43:50
2
aliahmad9200
♡\ابن آدم/♡ :
تیری خوشی کےٹھکانے بہت ہوں گے لیکن میری بے چینیوں کی واحد وجہ___ تم ہو !!!
2026-05-18 13:53:00
7
kashi56308
Kashi 💗 :
mohabat na ho ksse sai
2026-05-24 18:18:01
1
qaisar.sajjad8899
Qaisar Sajjad :
wah g
2026-05-24 20:12:23
2
hadee597
hadee597 :
hyyy
2026-05-16 10:42:19
6
tayyab.khizar5
Chaudhary Tayyab 🔥 :
دل ہی تو تھا، ٹوٹ گیا، کوئی بات نہیں درد کا یہ سلسلہ پہلی بار نہیں
2026-05-31 15:54:29
1
irshadmahi47
IRSHAD PMLN SMT OKARA :
Jeo Lala
2026-05-26 11:03:15
1
tahir.mehmood8633
Tahir Mehmood :
KamaaL💕
2026-05-18 14:51:32
2
akram_sidhu_96
Ch Akram Sidhu 96 :
@Ch Akram Sidhu 96:@Ch Akram Sidhu 96:کسی نے مجھے یہ احساس دلایا جو چیز پسند ا جائے اس کا حقدار نہیں بنتے
2026-05-26 04:26:29
1
miss.imteyaz_akhta
Miss imteyaz_akhtar🥰 :
good💯
2026-05-17 01:38:12
3
sajjad.saim6
Mr Faizan :
hyyy
2026-05-16 11:51:15
2
nazarkhannazar76
ayeshamalik02 :
very nice
2026-05-16 17:20:44
2
abdulghaffarwattoo
Abdul Ghaffar Wattoo :
wahhhh
2026-05-19 15:25:04
1
rana.ahsan7674
Rana Ahsan :
کچھ اور بھی ہیں کام ہمیں اے غم جاناں کب تک کوئی الجھی ہوئی زلفوں کو سنوارے
2026-05-22 17:20:03
1
its.sano.55
🌸It’s Ahsan55🌸 :
2026-05-17 04:12:59
2
jawadchohan143
jawadchohan :
Love you too sweetheart
2026-05-17 09:05:42
1
riazkhankhan251
🥰🥰🥰KHAN🥰🥰🥰 :
🥰right🥰
2026-05-18 20:30:16
0
To see more videos from user @udasshlrw1x, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About