@sigmaxadnan: کچھ لوگوں کے نمبر صرف اس لیے Save رکھے جاتے ہیں تاکہ جب اُن کی کال آئے تو دل فوراً سمجھ جائے کہ یہ وہی شخص ہے جس نے کبھی سکون چھینا تھا۔ اب نہ بات کرنی ہے، نہ وضاحت دینی ہے، بس خاموشی سے کال کو بجنے دینا ہے… کیونکہ بعض لوگ زندگی میں واپس آنے کے قابل نہیں ہوتے۔ 📞🖤 #urduline #fyppppppppppppppppppppppp #sigmaxadnan #patrickbateman #deeplines