کسی ایک غم کو اتنی اہمیت نہ دیجئے، کہ وہ ہزاروں نعمتوں کو بھلا دے !🦋💐
2026-05-16 06:14:49
6
bakhtali4001@ :
پہلی ملاقات کے وقت کوئی گانا مت سنو ... کیونکہ بعد میں وہی گانا تمہیں اس کی یادوں میں ڈبو دے گا
... کوئی خوشبو مت لگاؤ کیونکہ وہی خوشبو ایک دن تمہیں ہر بھیڑ میں اسے ڈھونڈنے پر ... مجبور کرے گی
... اور جس جگہ ملو... وہاں دوبارہ مت جانا کیونکہ وہ جگہ پھر کبھی جگہ نہیں رہتی... وہ ایک درد بن ... جاتی ہے
... کچھ ملاقاتیں زندگی نہیں بدلتی ... مگر انسان کو اندر سے خاموش ضرور کر دیتی ہیں
... اور جب سب ختم ہو جاتا ہے ... تو انسان نہ گانے سن پاتا ہے ... نہ خوشبو برداشت ہوتی ہے ... اور نہ ہی وہ راستے دوبارہ چلنے کی ہمت ہوتی ہے
... اس لیے کہا تھا ... وجہ مت پوچھو کیونکہ کچھ سچائیاں صرف محسوس کی جاتی ہیں، بتائی نہیں ... جاتی
Mari sister ap phrysahn na Hun ya duniyan Hy he asay ap sbr rakho allaha pk apko ajr dy ga inshallah MN to Dr Hun MN bhe asi sadmy sy guzri Hun 💔
2026-05-16 05:00:48
2
Rana Haider Ali :
اللہ کے سوا کوئی اپنا نہیں، اور آپ جیسی بہنوں کو دیکھ کر ہم جیسے بھائیوں کو بھی ہمت اور حوصلہ ملتا ہے۔ انشاءاللہ ایک دن محنت کا صلہ ضرور ملے گا اور سب کچھ بہتر ہو جائے گا۔🥺