@bilal_warraichh: جو لوگ آپ کو برے وقت میں چھوڑ جائیں ، اداسی میں گلے نہ لگا سکیں، آپ کے آنسوؤں کو پونچھ کر آپ کو تھپکی نہ دے سکیں، کٹھن حالات میں آپ کو ہنسا نہ سکیں تو ایسے لوگوں کو کوئی حق نہیں کہ وہ آپ کے دوست یا پھر آپ کے اپنے کہلائیں۔۔!! 🤍🍂 #foryou #foryoupage
ہر تعلق کہیں نہ کہیں مان توڑ ہی دیتا ہے اگر آپ باربار کسی کو سمجھا سمجھا کر تھک گئے ہو تو سکون سے کسی جگہ بیٹھ کر خود کو سمجھالیں
2026-05-16 14:05:27
15
꧁༺SU®£SH༻꧂ :
زندگی کا اصل بوجھ مسائل نہیں ہوتے، بلکہ وہ ادھورے احساس ہوتے ہیں جو دل میں کہیں چھپے رہ جاتے ہیں۔ انسان باہر سے جتنا بھی سنبھلا ہوا لگے، اندر ایک کہانی ایسی ضرور ہوتی ہے جو کبھی مکمل نہیں ہو پاتی۔ کچھ لوگ ہماری زندگی میں آ کر سب کچھ بدل دیتے ہیں، اور پھر خاموشی سے چلے جاتے ہیں، پیچھے صرف عادتیں چھوڑ کر اور عادتیں چھوڑنا سب سے مشکل ہوتا ہے، کیونکہ انسان لوگوں سے نہیں، اُن کی موجودگی کے احساس سے جُڑا ہوتا ہے۔ وقت گزر جاتا ہے، مگر وہ احساس کہیں نہ کہیں دل کے کسی کونے میں ہمیشہ زندہ رہتاہے
2026-05-16 10:39:46
13
✰𝑫𝒓.𝑨𝑫𝑵𝒂𝑵..✰🩺💉 :
تو نے دیکھا ہی نہیں ساتھ میرے چل کے کبھی❤️🩹
میں ہوں تنہائی میں بھی ساتھ نبھانے والا🥹
2026-05-17 01:15:50
8
🐎🇦🇪💰میاں فرمان وٹو :
2026-05-18 14:39:08
3
🇼 🇦 🇶 🇦 🇸 🇯 🇦 🇳 🇮 :
please caption
2026-05-17 09:50:55
3
haniakhan :
caption ❤️🔥
2026-05-17 18:22:40
3
Zahoor Ali Raza :
caption plz
2026-05-16 07:21:54
5
*#HaiDer_WriteS00#*✍️🥀🫀 :
hayeee
2026-05-17 14:46:15
5
🖋️قلمولوجی 🦋 :
Bro❤️🩹🥹
2026-05-16 10:52:21
5
پـــیـر کــامــل :
hmmmm........🙂🙂🙂
2026-05-17 06:10:40
3
مغل صاحب🖤⃟🥀 :
𝗰𝗮𝗽𝘁𝗶𝗼𝗻 𝗽𝗹𝘇
2026-05-18 04:56:23
2
Zahoor Ali Raza :
send caption plz
2026-05-16 07:22:10
3
Umair Guجar :
تخلیہ اے ہجومِ شور انگیز
خاموشی ہمکلام ہے ہم سے
2026-05-16 22:12:59
4
National Athlete :
جو لوگ اپ کو برے وقت میں چھوڑ جائیں اداسی میں گلے نہ لگا سکے اپ کے انسوؤں کو پونچ کر اپ کو تھپکی نہ دیں کٹھن حالات میں اپ کو ہنسا نہ سکیں تو ایسے لوگوں کو کوئی حق نہیں کہ وہ اپ کے دوست یا پھر اپنے کہلائیں
2026-05-16 09:17:08
3
🇵🇰.کاشی خان بلوچ.🇧🇭 :
🥰🥰🥰
2026-05-17 17:22:39
2
محمد دانیال :
💔💔💔
2026-05-18 03:20:29
2
🎀Veiled sol🎀 :
🙂🙂🙂
2026-05-19 16:10:44
2
کھوکھر بادشاہ 🦅 :
🥰🥰🥰
2026-05-19 03:00:52
2
😘چاند گجّر 😎ملک صدام😘? :
🥰🥰🥰
2026-05-17 17:15:47
2
𝙄𝙩𝙨 𝙈𝙖𝙨𝙤𝙤𝙢𝙨 :
🥺🥺🥺
2026-05-18 09:46:33
2
کھوکھر بادشاہ 🦅 :
👌👌👌
2026-05-19 03:00:53
2
Junaid Ahmad :
💗💗💗
2026-05-18 09:41:17
2
Tere Naam :
❤️❤️❤️
2026-05-18 11:54:28
2
🤗ملک راشد حسین آرائیں❤️ :
😢😢😢
2026-05-17 17:29:48
2
DR کانگھیہ 🩺 :
🥰🥰🥰
2026-05-17 15:21:19
2
To see more videos from user @bilal_warraichh, please go to the Tikwm
homepage.