@moonwalker_439: ستھرا پنجاب ایک بہانہ ہے ستھرا خزانہ اصل نشانہ ہے پنجاب پورے دنیا کا واحد صوبہ بن چکا جہاں پر کوڑے میں بھی کرپشن کا میگس کینڈل نے کرایا نواز شریف کی بیٹی ہوگی اور کرپشن نہیں کرے گی یہ ہو نہیں سکتا اب کنیزہ ساری صفائیاں دینے ائیں گے چور ہے چور ہے پورا ٹبر چور ہے