کبھی کبھی انسان کو سب سے زیادہ تکلیف کسی کے جانے سے نہیں ہوتی، بلکہ اُس کے بدل جانے سے ہوتی ہے۔
وہی باتیں، وہی یادیں، مگر احساس بالکل اجنبی سا ہو جاتا ہے۔
ہم اندر ہی اندر ٹوٹتے رہتے ہیں مگر باہر سے سب ٹھیک دکھانے کی کوشش کرتے ہیں۔
پھر ایک وقت آتا ہے جب کسی سے کوئی امید نہیں رہتی، نہ کسی شکایت کی خواہش۔
اور دل صرف خاموشی کو ہی اپنا واحد سہارا بنا لیتا ہے۔
2026-05-17 15:56:41
13
عبدالرحمن :
yar Bara dukh hota h apna yaar khony sy
2026-05-16 08:22:01
3
Ahmad :
afsos bhi zaraf walon KO hota....
2026-05-16 15:33:06
3
𓆩ⓢ𓆪 :
اگر کبھی میری کسی بات نے تمہیں دکھ دیا ہو تمہاری آنکھوں میں آنسو لائے ہوں، تو دل سے معافی چاہتا ہوں میرا ارادہ کبھی تمہیں تکلیف دینے کا نہیں تھا میں نے تمہیں ہمیشہ دل سے چاہا تھا، اور شاید اسی لیے آج اتنا درد ہو رہا ہے۔ تم میری عادت نہیں تھی، تم میر ا سکون تھی اور سکون کو کھونا آسان نہیں ہوتا
+ میں بس اتنا چاہتا ہوں کہ تم زندگی میں ہمیشہ خوش رہو ، چاہے میری جگہ کوئی اور ہو۔ تمہیں وہ سب کچھ ملے جو تم ڈیزرو کرتی ہو۔ شاید ہم ایک دوسرے کے نصیب میں نہیں تھے ، لیکن میری دعاؤں اور یادوں میں تم ہمیشہ رہو گی۔ میں کبھی تمہارے لیے برا نہیں سوچوں گا، کیونکہ جو محبت سچی ہوتی ہے نا، وہ الگ ہونے کے بعد بھی بد دعا نہیں دیتی۔ اپنا بہت زیادہ خیال رکھنا ... اور کبھی کبھی مجھے یاد کر لینا اگر ہو سکے تو
2026-06-28 04:37:53
0
Lost in Thoughts :
میں اچھا انسان نہیں ہوں
مجھ سے جتنا دور رہو گے اتنا ہی اچھا ہو گا آپ کیلۓ
2026-05-16 17:24:18
2
Ⱨ₳ⱤⱤØ🫀 :
in shaa allah 😊
2026-05-22 19:51:29
2
عدنان :
ma bhe ap jasa hon yer
2026-05-16 12:32:43
2
£@&i Kh@Ñ :
شاید میں تمھاری زندگی میں ایک اچھا انسان نہیں بن پایا لیکن ایک دن آۓ گا جب تم میرا نام سنو گی تو میرے نہ ہونے پر افسوس ہو گا 🥺
2026-05-18 09:00:35
2
S.🍂 :
inshallah 💖
2026-05-16 12:09:30
2
Rizwan Haider :
Agar koi dil mein utar jaye to usay bhulana mumkin nahi hota. chahe qismat usay apna likhe ya sirf ek haseen yaad 🥀❤️
2026-06-23 18:00:59
0
🏏🏏꧁𓊈𒆜Fahim FF𒆜𓊉꧂ 🏏🏏 :
hame os din ka intezar hy😫😫😫
2026-06-16 01:46:19
0
Arbaz Ali :
bro ek video. k💔A
2026-06-14 19:13:51
0
Adeel_Mirza 🇦🇪 :
kash ya Baat koie samjh Sakta 😩🥹❤️🩹
2026-05-20 21:59:26
1
ZeeshanKhan :
video save wala option on kr den plz
2026-05-17 03:38:24
2
? :
hyeee💔💔💔
2026-05-16 19:10:10
2
mohsin khan :
uffff😳😳😳
2026-05-16 17:46:39
2
Az@n Kashmir 🖤 :
ya awaz muja andar sa Hela dati ha
2026-05-26 01:36:20
1
𝗰𝗠᭄NIAZI✯ :
:کوئی تو میرے خواب کی تعبیر بتائو یارومینے
خود کے اپنی لاش پے روتے ہوئے دیکھا ہے
2026-06-15 20:01:29
0
🚬Shamar Khanu🥺 :
😫💔😩
2026-05-31 19:29:22
1
ZâHiD MAلIk Àli🇵🇰🇵🇰🇵🇰 :
♥️♥️♥️
2026-05-29 10:26:38
1
MianHusnain02 :
🥹❤️🩹
2026-05-25 14:55:59
1
Khalid Ali :
🥲
2026-05-23 19:43:24
1
⚔️333🇵🇰سرائیکی مافیا 🇧🇯☠️ :
🥺🥺🥺
2026-05-22 20:57:32
1
MOJO__5—͟͞͞★×͜× :
🥰🥰🥰
2026-05-19 14:04:05
1
👑KARAK KING👑 :
😔😔😔😔😔😔
2026-05-18 16:10:29
1
To see more videos from user @adnansajid459, please go to the Tikwm
homepage.