@abrish7893: مجھے افسوس ہے کہ میں نے اپنی زندگی کا ایک قیمتی حصہ، اپنے جذبات احساسات کسی ایسے انسان پر خرچ کیے جس نے میرے خلوص اور مخلصی کی قدر نہیں کی، میری ذات کی تذلیل کسی ایسے انسان کے ہاتھوں سے ہوئی جس پہ مجھے بہت مان تھا۔۔ 🙃🥀 #foryoupage #relatable #sadquotes #creatorsearchinsights