@zahanimareez72: بدتمیز اور خودغرض لوگ اپنی ذات کے گرد ایک ایسی مضبوط اور کٹھور دیوار کھڑی کر لیتے ہیں جسے توڑنا کسی کے لیے آسان نہیں ہوتا۔ وہ "نا" کہنے میں ماہر ہوتے ہیں۔ کیونکہ وہ کسی کی ناراضگی کی پرواہ نہیں کرتے، اس لیے لوگ ان کے مزاج سے ڈرتے ہیں اور ان کے معاملات میں مداخلت کرنے یا انہیں کچھ کہنے بھی کی ہمت نہیں کر پاتے۔

ذہنی مریض
ذہنی مریض
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 16 May 2026 07:49:58 GMT
4467
189
4
22

Music

Download

Comments

fizio.doctor
Fizio doctor. :
right 👍
2026-05-16 12:49:01
1
shairalipk
shair Ali :
100% right 👍
2026-05-16 09:46:46
1
muhammad.madni0163
Muhammad Madni :
👍👍
2026-05-16 17:35:02
1
To see more videos from user @zahanimareez72, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About