@inoxo.chemicals: گاڑی، UPS یا سولر بیٹری جلدی ڈاؤن ہو رہی ہے؟ 🔋 بیٹری اکثر اس لیے کمزور ہوتی ہے کیونکہ اس کی پلیٹوں پر سلفیشن جم جاتی ہے جس سے بیک اپ کم ہو جاتا ہے۔ Inoxo Battery Conditioner Ultra بیٹری کی پلیٹوں کو صاف کرنے میں مدد دیتا ہے اور بیٹری کی کارکردگی بہتر کرتا ہے۔ 📍 ہیڈ آفس: 166-D، نواب ٹاؤن، رائیونڈ روڈ، لاہور 📞 WhatsApp: 0326 8949494 — 0325 8939494 🌐 inoxo.pk