@uzairshahen08: مدینہ کی فضاؤں میں دل کو عجیب سکون ملتا ہے… 🕊️ بابُ السلام سے گزر کر روضۂ رسول ﷺ کی زیارت، زندگی کے سب سے خوبصورت لمحوں میں سے ایک ہے۔ 🤍 "السلام علیک یا رسول اللہ ﷺ" #Madinah #MasjidNabawi #RozaeRasool ﷺ #BabUsSalam #IslamicStatus ﷺ ﷺ ﷺ