@taskeen_kanwal12: کبھی بھی اپنی مانگی گئی دُعاؤں کی قبولیت پر شک نہیں کرنا، اللّٰہ تعالیٰ خلوص نیت کو دیکھتے ہیں، جو لوگ دل صاف رکھتے ہیں، وہ دیر سے ہی سہی مگر کامیابی ضرور پاتے ہیں! اپنی اچھائی کو لوگوں کے رویّوں کی وجہ سے مت بدلنا، تمہارا صبر، تمہاری وفاداری اور تمہارا خلوص ایک دن تمہاری سب سے بڑی طاقت بنے گا۔ بس یقین رکھو، اللّٰہ پاک کبھی مخلص دلوں کو تنہا نہیں چھوڑتے بس اُنھیں اپنے قریب رکھنے اور بار بار سننے کے لیے دُعا کی قبولیت کا وقت تھوڑا طویل کردیتے ہیں-♡ #fyp #foryoupage #viral #standwithkashmir #taskeenkanwalfam
: mera itne saal ka rishta khtm horaha hai or me cha kr be kuch nhi kr paa rahi kia pata ap logo me se koi aesa ho Jo Allah ka naik Banda ho Jiski dua Allah sunle ap sb dua karden jise me chati hun use Nikah hojay Mera Ameen summa Ameen 40 log mere liye Ameen kehden please ❤️🩹
2026-05-16 23:36:48
37
سکون قلب ۔۔۔۔۔۔۔S :
inshallah beshk
2026-05-16 12:42:09
15
seraphic.... :
بیشک دعائیں جیت جاتی ہیں
٫مقدر" سے"نصیب" سے ٫دنیا" سے؟
2026-05-19 16:45:13
2
Arshman khan ✨🪷 :
بیشک اللہ کسی کو تنہا نہیں چھوڑتے 🥺
2026-05-17 07:41:00
6
zubairsial80 :
تمھیں تمھارے یقین کے معجزے دکھائے جائیں گے تا کہ تم جان سکو خالص نیت اور مخلص دل اختتام میں ھمیشہ جیت جاتے ھیں