@kaliwaljanaan0: *حرام تعلقات میں کبھی سکون نہیں ملتا ۔۔*😌🍁 *چاہے جتنی مرضی عبادت کریں ۔۔ پر اگر آپ کسی نامحرم سے بات کریں گے تعلق رکھیں گے ۔۔ تو پھر سکون سے محروم رہیں گے کیونکہ نامحرم تعلق کی اسلام میں اجازت نہیں ہے ۔۔۔ اور جس رشتے جس تعلق کی اسلام میں اجازت نہیں اس میں ہمارے لیے بھلائی نہیں ہو سکتی ۔۔ اسلیے کوشش کریں اگر آپ کسی بھی حرام یا خفیہ تعلق میں مبتلا ہیں تو فوراً ترک کر دیں اور الله سے معافی مانگیں ۔۔۔۔*❤️🩹🌻 . . #unfreezemyacount #foryou #naturalbeauty #explore