@shahzadayclicks27: Hyeee❤️‍🩹 #aestheticvideos #hearttouching #urduquotes #fyp

Shehzad❤️‍🩹
Shehzad❤️‍🩹
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 16 May 2026 09:56:15 GMT
147324
10164
107
1987

Music

Download

Comments

kamikhan4150
🍂🖤 :
جب ہم کہتے ہیں دل پتا نہیں کیوں اداس ہے پتا تو ہوتا ہے 🍁🫠
2026-05-23 18:18:50
10
awaisfarrukh445
Master Baby Cycle :
is k dukh MN janta hn I'm also broke
2026-06-17 14:32:15
1
2.3millions
࿐hussaini࿐🚩 :
وہ خسارہ ہمیشہ یاد رہتا ہے جو مخلص ہو کر کھایا جائے.😭
2026-06-13 09:30:44
1
malikkashi78600
Malik kashi 786 :
yr plz
2026-05-30 08:11:43
1
gullay517
Gullay🧸🎀 :
bht mushkil ho rhi hai pehle he aur phir ye post🤌🏽🥲❤️‍🩹
2026-06-04 15:51:54
2
malick_adeel2
MALICK :
میں نے بہت کوشش کی کہ تمھیں بھلا دوں، مگر میری ہر کوشش مجھے تمھارے اور قریب لاتی ہے، دِل اب بھی وہی ہے مگر اِس میں دھڑکن کم اور درد زیادہ ہو گیا ہے، میں نے خود کو بہت سمجھایا کہ سب ختم ہو چکا ہے مگر دل یہ ماننے کو تیار نہیں،ہر جگہ بس تمھارا ہی عکس نظر آتا ہے ہر آواز میں تمھارا ہی احساس ملتا ہے میں نے لوگوں میں رہ کر بھی تنہائی کو اپنا لیا ہے کیونکہ جس کی کمی مجھے محسوس ہوتی ہے وہ دنیا کی کوئی بھی چیز یا کوئی بھی اور دوسرا انسان پوری نہیں کر سکتا ۔ !! ؟
2026-06-11 19:14:58
1
alihaider0149
ᰔᩚAli Haider SanGha✿ :
محبت کبھی ختم نہیں ہوتی یہ بس اذیت بن کر دل کے کسی کونے میں دب جاتی ہے سچی محبت تو وہ ہے جو انسان کو ہجوم میں بھی تنہا کر دے اور اسے اس شخص کی یاد کی قید میں ڈال دے جو شاید اب پہچاننے سے بھی انکاری ہو کسی کو پا لینا بہت بڑی بات نہیں کسی کے دل میں جگہ بنائے رکھنا اصل کمال ہے...!! جدائی ایک ایسا خاموش درد ہے جو لفظوں میں کم اور آنکھوں کی نمی میں زیادہ محسوس ہوتا ہے۔ یہ صرف ایک شخص کا دوسرے سے دور ہو جانا نہیں، بلکہ ان تمام خوابوں، باتوں اور یادوں کا تھم جانا ہے جو کبھی زندگی کا حاصل ہوا کرتی تھیں۔ جدائی کے لمحوں میں وقت جیسے رک سا جاتا ہے، لیکن دل کی دھڑکنیں ایک عجیب سی بے چینی کے ساتھ جاری رہتی ہیں۔ انسان بظاہر تو چلتا پھرتا نظر آتا ہے، مگر اس کے اندر ایک خلا پیدا ہو جاتا ہے جسے دنیا کی کوئی بھی رونق نہیں بھر سکتی۔ جدائی کے بعد یادیں ہی وہ واحد سہارا ہوتی ہیں جو کبھی ہنساتی ہیں اور کبھی بے اختیار رلا دیتی ہیں۔ یہ ہمیں صبر سکھاتی ہے اور بتاتی ہے کہ کائنات میں کچھ بھی مستقل نہیں، سوائے تبدیلی کے۔ ہر جدائی کے پیچھے کہیں نہ کہیں ایک نئے آغاز کی آہٹ بھی چھپی ہوتی ہے، بشرطیکہ ہم خود کو سمیٹنا سیکھ لیں۔ "جدائی موت نہیں ہوتی، مگر یہ جیتے جی مرنے کا وہ ہنر ہے جو صرف محبت کرنے والے جانتے ہیں۔"
2026-05-26 05:07:17
2
ali.hamza1574
Ali HaمZA :
captain
2026-05-30 12:51:58
1
nomanbai2
N_O-°MIi▼・ᴥ・▼ :
kuch toh khoof khao 🙏
2026-05-30 07:04:02
1
hebzysu686
💫𝐼𝓆𝓇𝒶 𝒬𝓊𝑒𝑒𝓃 🐣👑 :
@💫𝐼𝓆𝓇𝒶 𝒬𝓊𝑒𝑒𝓃 🐣👑:میری بات سنوAll۔ ایسا کبھی نی ہو سکتا کی جس کو چاہو وہ نہ ملے ۔۔۔ اس کو ہر حال میں اپنا بناؤ ۔۔چاہیے کچھ❤️‍🩹 بھی ہو جائے
2026-05-18 18:50:48
3
shahzad54188
shahzad :
bhai apko hamari dil ki bat kasa pata chal jati ha
2026-05-16 14:41:37
1
abbasi124a
<2 :
umedd ni rahi ab koi wo eik khowab tha jisko bhola ni pa raha me 🙂❤️‍🩹
2026-05-24 23:51:32
1
reflag1
Red flag :
Thak gaya hoon khud se ab bas 😣😣😣
2026-05-30 17:29:43
1
naveed_2442
naveed :
تم کسی اور کی ہو جاؤ گی 🫠💔 وقت گزر جائے گا تم کسی اور کی ہو جاؤ گی اور میں تمہارے انتظار میں ایسے ہی کرتا رہوں گا جیسے کہ آج کر رہا ہوں اور جب تم کسی اور کی ہو جاؤ گی تو ہم ایک دوسرے کی زندگی میں سبق بن کر رہ جائیں گے جس پر کب کی دھول جب چکی ہو گی ہمارے درمیان کے جذبات ہمیشہ کے لیے سرد پڑ جائیں گے مسلہ جوانی کا نہیں ہے لیکن جب بڑھاپے میں جب نگاہیں دھندلی ہو جائیں گی تب جوانی کے دنوں کی بھی حسین یاد ہمیشہ تم رہو گی میں تمہیں کبھی نہیں بھولوں گا مجھے دکھ رہے گا کہ ہم دونوں کی علیحدگی بہت جلد ہو گئی ہم دونوں کو ہم جیسے بہت ملیں گے لیکن افسوس کہ ہم دونوں کو ہم نہیں ملیں گے مقام افسوس ہو گا کہ ہم دونوں تا عمر اک دوسرے کی خوشبو سے نا واقف رہیں گے ۔۔۔۔۔۔ تم کسی اور کی ہو جاؤ گی🫠😩
2026-05-26 22:41:51
1
lost_someone_h
End 💔 :
میرا کلیجہ پھٹ جاتا ہے جب میں اُس حقیقت سے آشنا ہوتا ہوں کہ تم مُجھے کبھی نہیں ملوگی۔🫀
2026-05-17 11:08:25
2
tiktok_abdur
0%😥 :
🥰M🥺
2026-05-24 15:41:06
1
lujiii12345
🎉♥️♥️ :
hyeeee😭😭😭
2026-05-22 20:09:23
1
shahzad54188
shahzad :
jinho na mahbob ka mahbob dakha ho unsa dil ka Dard nahi pochta
2026-05-16 19:27:04
1
shahzad54188
shahzad :
*انسان خود پر ظلم کرتا ہے جب وہ یہ گمان کرتا ہے* *کہ سب کے دل اس کے دل جیسے ہیں .....💔🥲*
2026-05-16 19:26:06
1
.zainuuu
♛۔نواب مغل۔♛ :
hyyyyyyy
2026-05-23 06:41:06
1
ali6773237
لاحاصل چیز ❤️‍🩹 :
hyeee 💔
2026-05-20 09:37:49
1
rizwanmagsi13
💫𝙍 𝙄 𝙕 𝙕 𝙊✨ :
Hume Dard Or Dard Ki Dawa Dono Na Mile
2026-05-17 04:51:56
1
fazi7197
fazi :
pr phir bhi usi sy mobhat 🥰
2026-06-07 19:32:05
1
shahzad54188
shahzad :
مصروف ہیں وہ لوگ کسی اور کی محفل میں اج کل کبھی یہی لوگ ہمیں ہر سانس کے ساتھ یاد کیا کرتے تھے ❤️‍🩹
2026-05-16 19:26:21
2
darklife7855
𝙎 𝘼 𝙍 𝘿 𝘼 𝙍 🇬🇧 :
Jis k leya country ghar waly chor deya woi chorr k chali gai batter ke tlash main🥺🥺🥺😭
2026-06-11 19:29:59
2
To see more videos from user @shahzadayclicks27, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About