ہاں یہ ہم نے بھی لگایا ہوا ہے ۔ رات کو پنکھا چلاتے ہیں دن کو وہی موٹر کھول کر گاڑی میں لگا لیتے ہیں ۔ چھوٹی بائیک والی بیٹری سے 1000 کلومیٹر تک گاڑی چلتی ہے ۔ گاڑی میں کئی بار اینٹیں ریت بجری بھی بھر کر لائے ہیں بہترین رزلٹ ہے۔
2026-05-18 04:42:24
312
NAEEM BHUTTA :
میں غریب آدمی ہوں میرے پاس لعنت بھیجنے کے علاوہ کچھ نہیں 😂
2026-05-17 15:12:22
378
☞ مانی اعوان🔏 :
Modification ❌
Yadification ✅
2026-05-18 04:18:43
243
Muhammad Zahid :
السلام علیکم, اس بھائی نے کوشش اچھی کی ہے لیکن یہ روڈ کے اوپر بہت مشکل سے چل پائے گی یہ صرف پٹرول ختم ہو جانے پر پٹرول پمپ تک لے جائے گی لیکن اس کو روزانہ کی بنیاد پر چلانا مشکل لگتا ہے اگر کوئی سپیڈ ہوئی بھی تو 30 40 سے زیادہ نہیں ہوگی اس بھائی کو چاہیے تھا کہ یہ تجربہ کرنے کے بعد کسی روڈ کے اوپر موٹر سائیکل کی ٹیسٹ ڈرائیو کرتا اس کی ویڈیو بناتا اور شیئر کرتا پھر اس کا صحیح اؤٹ پٹ ا سکتا تھا
2026-05-17 10:52:02
573
Subhan shah :
اس موٹر مین اتنی جوریت نھین کے بائیک کو ھلا سکے
2026-05-16 17:39:13
127
papa ki pari nm🥰🫶 :
koi friendship kar lo yaar please
2026-05-18 08:00:57
86
HOOR QUEEN :
@vey exsilnt yar❤️👍
2026-05-17 12:20:55
41
Ahead Khan ⭐🌟 :
میں نے موٹر سائیکل پر لگوایا ہے یہ سسٹم ایک بار بیٹری چارج کی ہے ایک مہینہ ہو گیا ہے ہے چلاتے ہوئے ابھی تک بیٹری چارج نہیں کرنی پڑی
روزانہ قصور سے لاہور کا سفر کرتا ہوں
2026-06-01 07:36:44
14
Aliza💔 :
میں غریب ہوں میرے پاس لعنت بھیجنے کے علاوہ کچھ نہیں 😎😂
2026-05-18 15:47:54
36
Shami Afridi :
میں نے سیسٹم موٹر سائیکل کو لگایا تھا اب موٹر سائیکل کباڑ کے پاس ھے اور میں ہسپٹل میں ھوں
2026-06-04 06:37:27
10
Muhammad khan :
میں آپ کی تعریف کرتا ہوں آپ نے اچھا آئیڈیا دیا ہے شاید یہ عملی طور پر ممکن نہیں ہے لیکن آپ کی کوشش کو سراہتا ہوں
2026-05-18 05:20:39
101
w love z :
veest time
2026-05-18 05:14:35
23
murshid 777 :
اس کا کوئی فائدہ نہیں ہے پہلے نمبر پر یہ صرف ایک ہی سپیڈ پر چلے گی سپیڈ کم اور زیادہ نہیں کر سکتے اور دوسرے نمبر پر اس پر زیادہ بوجھ نہیں ڈال سکتے اس بھائی نے کولر والے پنکھے میں جو موٹر لگی ہوتی ہے وہ موٹر لگائی ہے یہ کامیاب نہیں ہے
2026-05-23 13:51:12
25
Majeed ⚡R---J⚡ :
road pe ni chle gi bilkul slow ha
2026-05-28 03:40:28
7
Artugurl :
جن سے کچھ نہیں ہوتا وہ صرف تنقید کرتے ہیں حوصلہ بڑھائیں کوئی اچھا مشورہ دیں اگر کوئی کمی بیشی ہے دور کر لے
2026-05-18 11:43:35
14
Rayan Shkh :
ye motor to phenka bari muskil se chalati h
2026-05-30 17:12:55
6
⫷꧁ღ⊱♥ ATHAR KAZMI ♥⊱ღ꧂❤ :
کوشیش اچھی کی لیکن بریک سے نہیں رکے گی کیونکہ یہ بیٹری سے چل رہی ہے بریک لگانے سے چین ٹوٹے گی
2026-05-17 15:45:23
16
javerya :
good luck man
2026-05-18 02:55:02
8
Shخzad،،،khaن :
2026-05-17 15:21:07
31
Zaman Khan :
0 tork balno moter
2026-05-18 05:43:18
9
💎🅸🆂🅼🅰🅸🅻 🅼🆄🅶🅷🅰🅻💎 :
Hmara keemti wakt zyaya krny ka shukria bhai
2026-05-17 14:36:12
26
Touqir Khan 1 :
یہ تب ممکن ہے جب موٹر سائیکل پاور کم لینے لگے تو انجن بند کر دیں اور موٹر آ ن کر دیں
2026-05-16 18:03:49
70
Agelec :
اچھی سوچ ہے۔ اللہ تعالٰی ترقی فرمائے
2026-05-18 11:04:50
8
Masood Ulallah Saggar :
یہ پنکھے والی موٹر ہے جو 12 وولٹ کی ہے عام پکا ہلکا ہوتا ہے جبکہ موٹر سائیکل کا وزن کافی زیادہ ہوتا ہے
2026-05-17 15:44:49
34
ولایت العلوم پاکستان :
اللہ تعالی اپ کو کامیاب کرے مزید اس میں بہتری کی کوشش کر کامیاب ہو جاؤ گے اللہ تعالی کی مخلوق کے لیے اسانی پیدا ہو جائے گا لیکن اس کے تمام سائیڈوں پر توجہ دیں
2026-05-18 06:26:01
10
To see more videos from user @ustad_asmatextra, please go to the Tikwm
homepage.