سب سے زیادہ بد نصیب وہ شخص ہوتا ہے جو محبت کی بھیک مانگتا ہے اپنی انا کو مٹی میں ملا دیتا ہے اپنی عزت کو ایک طرف رکھ دیتا ہے اور پھر بھی اسے وہ نہ ملے جس کے لیے وہ سب کچھ ہار چکا ہوتا ہے وہ شخص اندر سے مر جاتا ہے جو کسی کے سامنے جھک کر محبت مانگے اور بدلے میں صرف انکار ملے یہ انکار نہیں ہوتا یہ کسی کی پوری دنیا کا ختم ہو جانا ہوتا ہے سب سے بڑی محرومی یہ نہیں کہ تمہیں محبت نہ ملے بلکہ یہ ہے کہ تم محبت مانگو اور پھر بھی تمہاری جھولی خالی رہ جائے میں نے سنا تھا محبت نصیب والوں کو ملتی ہے میں نے تو اسے مانگا بھی تھا اپنی ہر دعا میں، ہر سجدے میں مگر شاید میری تقدیر میں صرف انتظار لکھا تھا حاصل نہیں کتنا عجیب ہوتا ہے نا جب تم کسی کے لیے سب کچھ بن جاؤ اور وہ تمہیں کچھ بھی نہ سمجھے یہی وہ لمحہ ہوتا ہے جہاں انسان ٹوٹ کر بھی خاموش رہتا ہے وہ لوگ واقعی خوش نصیب ہوتے ہیں جنہیں محبت بغیر مانگے مل جاتی ہے اور ایک ہم ہیں جو مانگ کر بھی خالی رہ گئے اور اب صرف یادوں کے سہارے جیتے ہیں میں نے تمہیں چاہا تمہیں مانگا تمہیں اپنی دنیا بنایا مگر تم نے مجھے کبھی اپنی دنیا میں جگہ نہ دی اور یہی میری سب سے بڑی بد نصیبی ہے
2026-07-03 14:35:24
0
Ms khan2560 :
🥰🥰🥰
2026-05-17 09:15:34
2
Ms khan2560 :
❣️❣️❣️
2026-05-17 09:15:33
2
king Awaisgoray dubai wala ♠️ :
🥰🥰🥰
2026-05-16 18:16:47
1
asghar ali111 :
🥰🥰
2026-05-16 18:28:50
1
💔sad boy💔 :
💔💔💔
2026-05-28 16:31:20
0
😭کاشف 💔 :
😭😭😭
2026-06-24 22:08:37
0
عرفان ڈھلوں غونثے کا ✌️ :
🌹🌹🌹
2026-05-19 16:36:35
1
Mubasher Hussain :
😭😭😭
2026-05-16 18:22:41
0
waqas ali bajwa7290 :
❤️❤️❤️
2026-06-05 16:49:28
0
Khan bhai :
🥀🥀🥀🥀
2026-05-31 20:36:59
0
💔🆄🅳🅰A🆂 🆉🅸🅽🅳🅰🅶🅸 🤕 :
🥺🥺🥺
2026-05-17 15:41:16
0
Fahid RaJpoot :
😳😳😳
2026-05-18 07:49:13
0
💔گمنام لڑکا💔 :
💕💕💕
2026-05-18 05:37:22
0
💔💔balochwrites💔💔 :
😭😭😭
2026-05-18 02:00:57
0
۔میرا عشق۔ سید شاہ حبیب گیلانی :
🌷🌷🌷
2026-05-17 17:43:03
0
nazarjaane :
🥰🥰🥰
2026-06-30 12:43:59
0
Chand Chand 💖💖🥰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 :
🌹🌹🌹
2026-05-17 15:23:42
0
Baloch.302 :
🥰🥰🥰
2026-05-17 13:44:56
0
mujahidbhutto :
😥😥😥
2026-07-09 08:46:53
0
Saeed Ahmad :
🥰🥰🥰
2026-05-16 12:16:13
0
To see more videos from user @udaas..zindagiii, please go to the Tikwm
homepage.