شاعر حمزہ راجپوت لکھتا ہے کہ بس لوگ مطلب نکالنے کے لیے میٹھی میٹھی باتیں کرتے ہیں 😔🤫❤️❤️
2026-05-18 14:57:58
4
્᭄༄●⃝Pagal larke࿐✮⃝𒆜 ༻ :
محبت کو پا لینا
جو لوگ کہتے ہیں محبت پالینے کا نام نہیں، اُن سے پوچھنا !
کیا محبت چھوڑنے کے لیے کی تھی؟
محبت اگر واقعی کی گئی ہو تو محبوب کو کسی اور کے لیے نہیں چھوڑا جاتا۔