@pixelgraphy91: آج کے بعد عشرتِ مجلسِ شامِ غم کہاں دل نہ لگے گا تیرے بعد، پر تیرے بعد ہم کہاں یہ جبینِ چشم و لب تم کو نظر نہ آئیں گے غور سے دیکھ لو ہمیں آج کے بعد ہم کہاں 🍂🖤 #foryoupageofficiall #urdupoetry #sadpoetry #deeplines #creatorsearchinsights