@ilyasclicks779: کبھی کبھی دل اتنا تھک جاتا ہے کہ نہ رونے کو جی چاہتا ہے، نہ کسی سے بات کرنے کو۔ بس ایک خاموشی سی چھا جاتی ہے اندر، جیسے سب کچھ ختم ہو چکا ہو۔ لوگ پوچھتے ہیں کیا ہوا، مگر سچ یہ ہے کہ اب کچھ بھی سمجھانے کے قابل نہیں رہا۔ کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جو لفظوں میں نہیں، صرف خاموشی میں جیتے ہیں۔❤️🩹😭🥀 #grow #aesthetic #pleaseunfrezzemyaccount #viralvideo #viralvideo