@c33ma: رہیں نہ رہیں ہم، مہکا کریں گے، بن کے کلی بن کے صبا، باغِ وفا میں موسم کوئی ہو اس چمن میں رنگ بن کے رہیں گے ہم خراماں چاہت کی خوشبو یونہی زلفوں سے اڑے گی، خزاں ہو یا بہاراں یونہی جھومتے اور کھلتے رہیں گے، بن کے کلی بن کے صبا، باغِ وفا میں رہیں نہ رہیں ہم کھوئے ہم ایسے کیا ہے ملنا کیا بچھڑنا نہیں ہے یاد ہم کو کوچے میں دل کے جب سے آئے، صرف دل کی زمیں ہے یاد ہم کو اسی سرزمیں پہ ہم تو رہیں گے، بن کے کلی بن کے صبا، باغِ وفا میں رہیں نہ رہیں ہم جب ہم نہ ہوں گے جب ہماری خاک پہ تم رکو گے چلتے چلتے اشکوں سے بھیگی چاندنی میں اِک صدا سی سنو گے چلتے چلتے وہیں پہ کہیں ہم، تم سے ملیں گے، بن کے کلی بن کے صبا، باغِ وفا میں رہیں نہ رہیں ہم، #fyppppppppppppppppppppppp #trending #

kamAl e ishQ
kamAl e ishQ
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 16 May 2026 12:32:15 GMT
1140
46
1
13

Music

Download

Comments

c33ma
kamAl e ishQ :
🥰🥰🥰
2026-05-16 17:27:45
0
To see more videos from user @c33ma, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About