mojhe apna wakiya yad agea ....!
میں نے بچپن میں چھوٹا تھا گھر سے ہزار روپے چوری کیے تھے محلے کی دکان پہ جا کے اس کو دیے تھے تو اس کو میں نے بولا تھا کہ میں اپ سے چیز کھایا کروں گا تو دوپہر کو قدر تن گھر والے اس کی دکان پہ گئے تو اس نے گھر والوں کو بتا دیا تھا کہ اج اپ کا بیٹا ہزار کا پتہ نہیں کہاں سے لے کے ایا ہے تو میں نے اس ٹائم چیز وغیرہ تو جب گھر گیا تو گھر والوں نے پوچھا اپ کے پاس پیسے کہاں سے ائے میں جھوٹ بولنے لگا میں وہاں سے لے کے ایا ہوں دوستوں سے بھی ایک دوستوں نے چیز لے کے دی ہے بہت سی باتیں بنائی چھوٹا تھا گھر والوں نے پوچھا تھا سچ بتا دو کہاں سے ائے ہیں جب نہیں بتایا تو امی نے مجھے پانچ چھ جوتے مارے پھر پوچھا سچ بتا کیسے تیرے پاس کہاں سے ائے پھر بھی میں نے نہیں بتایا کہ کہاں سے لائیں پھر امی نے پوچھا کہ اپ کے ابو کے پیسے چوری ہوئے ہیں سچ بتا کہاں سے ائے ہیں تیرے پاس پھر میں نے بولا کہ نہیں مجھے ملے ہیں پھر امی نے پکڑ کے دو تین مارے پھر میں نے بولا کہ ہاں میں نے اٹھائی پیسے پھر امی نے اور مارا بولا یہی پہلے بتا دیتا جب پیار سے پوچھ رہی تھی،،،،،،،،😭😂🙄
2026-07-21 18:52:34
0
A H :
Nice
2026-06-05 17:37:00
0
itX_mE❤️ :
allah ho Akbar 😢😢😢
2026-05-18 19:34:58
4
Fida HussaIn Bukhari :
AllaH O Akbar 😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥
2026-06-20 15:20:35
0
🥷MAGSII⚔️ HACKER 🚬 :
🥰🥰🥰
2026-05-16 12:42:36
3
BALOCH🔥 :
🥀🥀🥀
2026-07-26 09:39:56
0
🇸🇦🇸🇦لجپال ماچھی🇵🇰🇵🇰 :
🥰🥰🥰
2026-07-14 21:15:16
0
💖میخانہ نصیر💖 :
❤️❤️❤️
2026-07-23 04:31:52
0
Malik Nazim :
🥰
2026-07-28 08:49:55
0
ایمان ملک :
❣️❣️❣️
2026-07-15 08:29:40
0
Shamsul haq 333 :
♥️♥️♥️
2026-07-15 06:41:39
0
Sufiyan Kasmeri SA :
🥰🥰🥰
2026-07-15 02:26:06
0
Rehman Ajmal 🥰 :
🥰🥰🥰
2026-07-11 01:30:52
0
Zahid Alam :
😢😢😢
2026-07-14 12:06:40
0
Furqan arshad :
🥰🥰🥰
2026-07-14 04:04:13
0
saqib :
🥰🥰🥰
2026-07-14 02:31:23
0
Nadeem khan jatoi 555 :
😁😁😁
2026-07-12 15:06:57
0
larkane ki shazadi :
🥰🥰🥰
2026-07-22 14:41:30
0
🦋⍣⃝Tanveer🕊 :
😭😭😭
2026-07-10 20:39:14
0
🥷MAGSII⚔️ HACKER 🚬 :
🥺🥺🥺
2026-05-16 12:42:45
0
To see more videos from user @islamicvibe277, please go to the Tikwm
homepage.