مجھے میری ہی نظر دیکھتا ہے
خدا کبھی بڑے اثر سے دیکھتا ہے
میں رہتا ہوں دور بہت مگر پھر بھی
وہ دور بیٹھا اپنے گھر سے دیکھتا ہے
میری خطا نیکی ارادے سب عیاں ہیں
وہ اپنے ہر فیصلے کو صبر سے دیکھتا ہے
2026-05-18 14:19:23
9
graphic designer :
Bhai ye ayat in k liye nhi ha quran k tarjuma k sath tafseer bhi prh liya kro🥺
2026-05-18 12:57:22
12
🍁 :
یہ سارے شاعر نا امیدی پھیلاتے ہیں ہمیں اللہ اور اللہ کے حبیب کے کی ذات پر پورا بھروسہ رکھنا چاہیے اور اللہ ہر چیز پر قادر ہے♥️