@amjad132alialiali2: Pal Vich Mahi Ho gaya ohle ɴᴜꜱʀᴀᴛ ꜰᴀᴛᴇʜ ᴀʟɪ ᴋʜᴀɴ Qwali 🖥𝑅𝑒𝓂𝒾𝓍 🖤🍂 full new Song ɴفᴀᴋ🔥 #foryou #nfak #foryoupage #remix #amjad132alialiali2
میں نے اسے کبھی پوچھا تھا کہ تم مجھے چھوڑ کے تو نہیں جاؤں گی اس نے کہا کبھی نہیں مگر وقت نے وہ دیکھایا جس کا میں نے کبھی تصور نہیں کیا تھا وہ ایسے چھوڑ گئی جیسے کبھی تھی ہی نہیں اس کی چند دنوں کی محبت نے میری زندگی کے رنگ چھین لیے اس کی مسکراہٹ کے ساۓ اس کی باتوں کی خوشبو اور اس کی موجودگی اک پل میں بجھ گئی اور اب تنہائی ہی میرا ہم سفر ہے دی اور یادیں ہی میرا سرمایا ہیں، میں سوچتا ہوں اگر محبت اتنی ہی مختصر ہے تو کیوں اتنی گہری ہوتی ہے کیوں انسان کو جلا کر خاک کر دیتی ہے شاید یہی محبت کی حقیقت ہے کہ یہ جتنی مختصر ہو اتنے ہی زیادہ زخم چھوڑ کے جاتی ہے اس کی چند دن کی محبت میری زندگی کا دکھ بن گئی
2026-05-19 19:39:21
8
[روزی✓®خان] :
single ko bhee break-up wali feeling ATI ha 🥲
2026-05-18 08:03:35
13
M Shahzad786 :
i miss you Ami Jan 😭😭😭
2026-06-21 04:51:48
3
itx-sharjeel :
i have no words to explain the legacy of this line😳