@propertyupdates01: سرجانی ٹاؤن سیکٹر 10 اور 13 میں گلشنِ رحمان کے نام پر ہونے والا مبینہ فراڈ سینکڑوں خاندانوں کی زندگی اجاڑ گیا۔ لوگوں کی زندگی بھر کی جمع پونجی مٹی میں مل گئی، مکانات گرا دیے گئے، بچے بے گھر ہو گئے اور ماؤں کی چیخیں ہر آنکھ کو نم کر رہی ہیں۔ کارروائی صرف غریبوں کے گھروں تک محدود نہیں رہنی چاہیے، بلکہ ان تمام ذمہ دار عناصر تک پہنچنی چاہیے جنہوں نے یہ خواب بیچے۔ چاہے وہ بلڈر ہوں، رئیل اسٹیٹ ایجنٹ، بروکرز، یا پھر کے ڈی اے، ایم ڈی اے اور ایس بی سی اے کے افسران — سب کا احتساب ہونا چاہیے۔ انتخاب سُری نے بھی مطالبہ کیا ہے کہ اصل کرداروں کو گرفتار کیا جائے اور متاثرین کے نقصان کا ازالہ کیا جائے۔ سوال یہ ہے کہ آخر ان غریبوں کے ٹوٹے خوابوں کا ذمہ دار کون ہے؟ 💔 #GulshanRehman #SurjaniTown #KarachiOperation #IllegalHousing #SBCA #KDA #MDA #KarachiNews #PakistanNews #RealEstateFraud
السلام علیکم بھائی جان اپ کی ساری ویڈیو کو بڑے شوق سے دیکھتا ہوں میں لیاری بستی فیکٹر چون کا رہائشی ہوں وہاں پہ میرے دو پلاٹے میں نے گھر بنا کے وہاں پہ رہ رہا ہوں اگر اپ کو کوئی اطلاع ہے کہ سیکٹر 54 میں کوئی مسئلہ ہے تو مجھے بتائیے اپ کی بڑی مہربانی ہوگی
2026-05-16 16:45:20
2
meer Hakim :
Right
2026-05-27 11:11:49
0
saleem sarena :
2026-06-06 20:51:49
0
😘JAN SHEIKH😘🦂 :
right
2026-05-17 11:21:55
2
The topic of liyari :
bilkul sahih Keh Rahe ho bhai
2026-05-16 20:04:09
1
Azhar khan :
Allah Paak AP ka mohafiz ho
2026-05-19 03:30:45
0
Omer Khan :
bilkul sahi
2026-05-17 06:03:47
1
Sheraz Ali :
Gulshan e Surjani ???
2026-05-17 10:36:11
0
jawed khan :
right
2026-05-19 09:08:37
0
Muhammad :
Abe boni Kaha hain
2026-05-16 19:39:24
0
M S KHAN :
2026-05-19 16:54:56
1
Mohemmed :
Aap ne pehle kyn nahi video banai alhamza real state k khilaf awareness k liye??
2026-05-16 14:14:18
2
Raees Alam :
Government Sindhkud involved ahy bahi
2026-05-18 15:30:04
0
M.Khaan12 :
Sahi baat hai
2026-05-16 17:12:32
0
subhan Aalam :
Gulshan E Rehman 1 2 & 3 ki update den 4 to demolish hogaya hy
2026-05-29 11:16:45
0
Lashari balouch :
سستے کے چکر میں فروٹ اور سبزی بھی خراب ملتی ہے اچھی اور صاف ستھرے نہیں ملتی تو فلاڈ اور گھر سستا لینے والوں کو ذرا سوچنا ہوگا سستے میں خراب چیز ملتی ہے دو نمبر ملتی ہے ایک نمبر نہیں ملتی
2026-05-18 04:30:37
0
mix fashion :
gfs k bary main btaen
2026-06-14 19:24:01
0
NOMAN AHMED :
3 4 4 4 lac me 120 ghuz k plot
2026-06-10 20:25:13
0
Miss you baba janiii 💔😭😭🤲 :
bp diamond ka batao ??
2026-05-18 05:02:42
0
محمد انس 😇 :
Right 💯
2026-05-17 11:41:33
0
malik wazeer :
بھائی جب ویڈیو شیئر ہو رہی تھی قسطوں میں پلاٹ دے رہے ہیں پلاٹ اس وقت حکومت کہاں سو رہی تھی مجھے یہ بتائیں
2026-05-18 08:30:48
0
S.M.SAJID :
Gfs Irfan waheed
2026-05-18 04:18:49
0
Afridi :
🥰🥰🥰🥰🥰
2026-05-18 23:32:11
0
Zohaib khan :
😁
2026-05-21 10:24:58
0
user9486125394671 :
❤️❤️❤️💞💞❤️❤️❤️❤️❤️
2026-05-23 15:57:43
0
To see more videos from user @propertyupdates01, please go to the Tikwm
homepage.