@simplegirl.35: خوبصورتی چہرے میں نہیں ،اخلاق میں ہوتی ہے عاجزی وہ راستہ ہے جو انسان کو اللّه کے قریب اور لوگوں کے دلوں میں معتبر بنا دیتا ہے۔دکھاوے کی زندگی سے بہتر ہے کہ انسان خاموشی سے اپنی روح کی تعمیر کرے۔ #fypviraltiktok🖤シ゚☆♡ #pleasetiktokteamdontunderreviewmyvideo #viraltiktok #unfreezemyacount #trending