یا اللّه میں تیرے کن کے انتظار میں ہوں یا اللّه آپ تو رحمٰن ھین کریم ھین آپ کو پنجتن پاک کا واسطہ میری مشکل کو آسان کر آپ تو دلوں کے راز جانتا ہے یا اللّه آپ تو نا ممکن کو ممکن کرنے والا ہے یااللّه آپ سے اپنی محبت کی بھیک مانگتا ہوں😭
معجزہ کر میرے اللّه میری محبت کو میرا محرم بنا دے ہمیں ملا دے یا کریمﷻامین ثم امین یا رب العلمین🤲😭
💔❤️🔥🌹🦋GA