@attaullaharain: من پسند شخص کا مطلب جانتے ہو ؟؟ من پسند شخص مطلب دنیا محبت ،عشق ،زندگی مل جائے تو محبت نہ ملے تو آخری خواہش۔ من پسند پر کوئی نہیں ہوتا من پسند وہ ہوتا ہے جس اندھا یقین ہو، ساری دنیا بھی ایک طرف کھڑی ہوکر برائی کرے تب بھی آپ کو یقین ہو کے وہ جھوٹ کہہ رہے ہیں۔ من پسند مطلب نمازوں میں مانگی گئی دعا، تمکو کھا کھی جس کو مسلسل چاہا جائے، وہ شخص جب کے آگے آنا تک قربان کردی جائے۔ جس کا درد دیکھ اکیلا اپنا دکھ بھول لگے۔ جس کی ذرا سی تکلیف سے آپکا کلیجہ پھٹنے لگے۔ جس کے لیے ہر وقت آپکی زبان پر دعا ہو۔ جس کا دیا ہر دکھ درد بھی سکون دے۔ وہ من پسند تم میرے لیے میری محفوظ آرامگاه میرا مان میرا سرمایہ جانا، آپ میرا سب کچھ ہو۔ رہوں ایک روشن محفل میں بیٹھ کر صرف تمھارا ذکر کر اداس رہوں۔ جب تمہارا ذکر گرد چھائے تو خوش ہو جاؤں۔ اصل میں تو محبت ہی خلوص اور پاکی کی روشنی ہوتی ہے۔
:محبت کتنی خوبصورت چیز ہوتی ہے لیکن کاش اس میں جدائی نہ ہوتی محبت واقع ایک ایسی کیفیت ہے جو انسان کو مکمل بدل دیتی ہے دل کو نرم اور آنکھوں کو خوابوں سے بھر دیتی ہے جب کوئی کسی کی زندگی میں آتا ہے تو ہر لمحہ روشن لگنے لگتا ہے ہر دعا میں اس کا نام شامل ہوجاتا ہے لیکن یہی محبت جب جدائی کا رنگ لے لیتی ہے تو سب کچھ ادھورا سا لگنے لگتا ہے دل جو کبھی سکون کا گھر تھا وہی درد کا مسکن بن جاتا ہے یادیں سانسوں کے ساتھ جڑ جاتی ہیں اور ہر خاموشی جیخنے لگتی ہے انسان جیتا تو ہے مگر اندر سےٹوٹ چکا ہوتا ہے وہ لمحے جو کبھی خوشی دیتے تھے اب آنکھوں کو نم کر دیتے ہیں محبت کی خوبصورتی اپنی جگہ مگر جدائی اس کی سب سے بڑی آزمائش ہے شاید اسی لیے کچھ لوگ محبت سے ڈرتے ہیں کیونکہ وہ اس کے انجام سے واقف ہوتے ہیں پھر بھی دل ہے کہ مانتا نہیں بار بار اسی رستے پر چل پڑتا ہے
2026-05-27 18:01:31
11
M.Hasnain alee🤍🥀 :
lekin agar man Pasand shaks sirf apko ek option ki Tarah use kar Raha ho our Khuda apko sachai dikha de tou samjh Jana Allah pak Tumhe tanha hone nh Dega wo Tumhe galat logo ke hath me kabhi Jane nh deta aese logo ka dukh Karna Haram hai shukar Karna chaiye Apne parwardigar ka ke usne Tumhare Haq me bhalai ki dukhi nh hote man Pasand shaks ka dukh bohot hota hai manta hon lekin ek galat insan ke Liye Rona bewaqoofi ha me nh manta ke insan tanha hota hai man Pasand shaks ke bad apko Allah milta hai apke sabse kareeb hota hai ap apna dukh Apne rab se bante ho is se bari khushnasebi Kya hai me tanha nh huwa uske bad mere Allah ne mujhe Sahara de diya apna Ab kehta hon beshak Allah pak ka fasla sabse behtreen hota hai 1 Saal se ek jawab dhoondh Raha tha jab Allah se sawal kiya ansu gira kr ek ghanta bara tha Allah pak ne sachai samne rakhdi Allah 70 maa se zyada Pyar karta hai Allah pak ke false sabse Anmol our behtreen hai sabar karlo Allah pak sath ha🥹❤️
2026-05-29 10:21:18
4
Jiya775 :
caption plz
2026-05-29 10:46:52
2
Chand......A :
ساری دنیا کسنے مانگی ہے
2026-05-29 05:14:44
3
Dr Mishi Khan :
wo bina bt k hi naraz ho jta ha. or hum chup.
2026-05-28 21:45:08
3
??🙏 :
Haye waki asa hi hai🥺🥺🥺🥺🥺
2026-05-27 22:01:14
2
مریض عشق ❤️🩹 :
right dear 💖
2026-05-17 03:56:17
1
Rida Fatima :
lovely
2026-05-31 18:20:23
0
Bismillah simple cooking :
زندگی نے سب سے بڑا سبق کیا سکھایا؟
😢 = کسی پر حد سے زیادہ یقین نہ کرو
❤️= وقت سب بدل دیتا ہے
2026-06-09 18:46:15
0
emanfatima :
right
2026-05-29 09:00:44
2
Ali Hadir :
hqeeeqt
2026-06-05 21:38:32
0
ONLY MINE . :
BILKUL .! 💯
2026-06-11 15:43:51
0
꧁༒☬𝓐𝔀𝓪𝔂𝓼 𝓑𝓾𝓰𝓽𝓲☬༒꧂ :
wakii🥹
2026-05-28 08:30:47
2
☞ مانی اعوان🔏 :
ghaly ni hota galy hota hai
2026-06-06 11:25:07
1
niyazi :
I'm crying that is right 🥺
2026-05-29 15:42:05
0
Shahzad Tailors :
کبھی کبھار وقت کے گزر جانے کے بعد
لمحے تھم سے جاتے ہیں،
اور پھر وقت گزرتا ہی نہیں…
بس یادیں چلتی رہتی ہیں
2026-06-01 19:55:41
0
Waqas :
uffff
2026-05-29 17:00:34
0
🖤💔Broken Boy😭🥺 :
Caption please
2026-05-29 21:19:39
0
༄𝕸𝖆𝖍𝖎🧸༺ :
Dusri bar yateem ho gai😭🥹😭
2026-05-30 04:08:31
0
SALEEM JORDAN :
*زندگی نے سب سے بڑا سبق کیا سکھایا؟*
*😢 = کسی پر حد سے زیادہ یقین نہ کرو*
❤️= وقت سب بدل دیتا ہے
2026-05-30 11:42:09
0
ɴᴇᴠᴇʀ ɢɪᴠᴇ ᴜᴘ :
caption plzz
2026-05-31 10:01:23
0
Ali Raza :
نہ نہ غلے نہیں لگنا ہمیں ، معافا بھائی معافا
2026-05-29 15:47:52
1
To see more videos from user @attaullaharain, please go to the Tikwm
homepage.