@ishqzadi2343: ایک گھر کے مسئلے تھے، اوپر سے محبت کا درد۔۔!! گہرا تھا اِن دونوں کے بیچ خود کو میں نے خود ہی کھو دیا۔۔🖤 کبھی اپنوں کی خاموشیاں مار دیتی ہیں، کبھی کسی خاص شخص کی بےرخی روح توڑ دیتی ہے۔ میں ہنستا رہا سب کے سامنے مگر اندر سے ہر دن تھوڑا تھوڑا بکھرتا رہا۔ نہ سکون گھر میں ملا، نہ محبت میں وفا ملی۔۔ بس زندگی ایک ایسی جنگ بن گئی جس میں میں خود ہی خود سے ہار گیا۔✨ اب تو عادت سی ہوگئی ہے خاموش رہنے کی، کیونکہ درد جب حد سے بڑھ جائے تو انسان رونا بھی چھوڑ دیتا ہے۔۔🕊️#fypppppppppppppppppppppppp #unfreezaccount💔🙌🏽👑 #foryoupage #trending #1millionviews