@heiwa_023: Chị mà quay lại thì lúc nào cx có ảnh #fallingforyou #gongmyung #shinhyesun #kdrama #viral

「平和」
「平和」
Open In TikTok:
Region: VN
Saturday 16 May 2026 15:46:51 GMT
6848
325
2
6

Music

Download

Comments

conlucver2
Luc Linh :
lịch chiếu phim như nào v ạ
2026-05-16 16:32:38
1
To see more videos from user @heiwa_023, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

انگلینڈ میں دھوم مچانے والے فاسٹ بولر رضااللہ کے والد کا کہنا ہے کہ شروع میں جب رضا اللہ کرکٹ کھیلنے جایاکرتا تھا تو گھر سے چھپ کر نکل جاتا تھا میں اس کو منع کرتاتھا کیونکہ ہماری چھوٹی سے کریانہ کی دوکان تھی میں اس کو کہتا ہے کہ اپنے دوکان کو ٹائم دو کن فضولیات میں تم پڑے ہوئے ہو پھر میرا ایک دوست امام مسجد ہے اس نے  مجھے کہا کہ تم رضا اللہ کو مت روکو وہ بہت اچھی کرکٹ کھیلتا ہے اور ساتھ میں مسجد بھی آتا ہے نماز کیلئے ہوسکتا ہے کہ یہ آگے نکل جائے تب سے میں نے اسکو کچھ نہیں کہا لیکن میں نے اپنے بیٹے کو کچھ نہیں دیا کیونکہ میرے پاس اتنے پیسے نہیں تھے  پاکستان ٹیم تک پہنچنے کیلئے سب کچھ اس نے اپنے دم پر کیا ہے  ہوٹل میں بھی اس نے کام کیا ہے محنت کرتا تھا اور  مجھے کہتا تھا کہ آپ صرف دعائیں کرئے میں ضرور پاکستان ٹیم تک پہنچوں گا کرکٹ کا سامان  اس نے دوکان سے قسطوں پر خریدا تھا ہم نے دعائیں کی اس نے محنت کی اللہ تعالیٰ نے  اسکو کامیابی دے دی #viral_videos #foryou #pppppppppppppppp

About