@hussn798: دنیا کی سب سے خوبصورت چیز نیند ہے جو انسان کو کچھ دیر کے لیے ہر غم سے آزاد کر دیتی ہے❤️‍🩹#foryou #viralvideo #aikarielbees #natureibes #tiktokpakistan

hussnaini36📝
hussnaini36📝
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 16 May 2026 16:26:54 GMT
46964
5705
117
421

Music

Download

Comments

usmanriaz0186
❤️عثمان علی👑 :
دنیا کی سب سے خوبصورت چیز نیند ہے جو انسان کو کچھ دیر کے لیے ہر غم سے آزاد کر دیتی ہے
2026-05-31 16:57:42
8
usmannoor63
🥺←√عثمان🥺 :
:عشق ہوا تھا نادانی میں اب تڑپ رہا ہوں جوانی میں 🥺
2026-06-07 19:03:28
6
d.a.r.k7626
D A R K🚩 :
زندگی نے اتنے سبق پڑھائے کے کتابیں پڑھنے کی فرصت ہی نہیں رہی 💔🥹💯
2026-06-14 09:13:53
2
danishbashir231
Dani کشمیری :
😳:یہ سکون کی عدم دستیابی کا دور ہے۔ 😳جسے نیند آجاۓ وہ خوش نصیب ہے۔
2026-06-15 17:32:47
2
frustrated.145
Rooh-e-man!🌝 :
bilkul ❤️
2026-06-13 02:27:54
3
zeeshanch843
Zeeshan ch :
جِس شخص کو دیکھ کے جِیتے ہو۔۔ خود اُسی کو بُرا کہہ دیتے ہو۔۔ 🖤 حافی، تمہیں یاد نہیں رہتا۔۔ تم پی کر کیا کیا کہہ دیتے ہو ۔۔🖤🍷
2026-05-21 15:25:47
6
munir__khan_
🇦🇫 𝐌𝐮𝐧𝐢𝐫 𝐊𝐡𝐚𝐧 :
:کچھ نقصان اچھے مستقبل کے لئے ضروري ہوتے ہیں
2026-06-08 19:04:45
2
mayakhan0731
Uzair Saif 🖤 :
❤️اب آرام کر اے دل کہانی ختم ہو چُکی ہے جس رانی پہ تو مرتا تھا وہ رانی اب بدل چوکی ہے 🥰
2026-05-21 00:59:41
6
miradil807
میر عادل سولہن مستاجر :
:ہم ان لوگوں کے پیار کے قرضدار ہیں جنہوں نے یہ جانتے ہوئے بھی ہم سے پیار کیا کہ ہم ان کے حصے میں نہیں ائیں گے🥺🥺🥺🥺
2026-05-22 07:31:32
5
user808232900
Fake Account ✖️ :
*بڑی طلب ھے تیرے دیدار کی میری بے چین نگاھوں کو*🥹 *کسی شام چلے آو ان آنکھوں میں رات کا خواب بن کر*💔
2026-05-19 04:11:45
5
shafeeq__432
🌹چــــاچــــــڑ🫀 :
چاند ثابت کرتا ہے کہ کچھ چیزیں فاصلے پر ہی اچھی لگتی ہیں 🥀🫀
2026-05-21 02:07:08
6
raja.irfan496
Raja Irfan :
🥺:بعض یادیں عجیب ہوتی ہیں۔ ۔۔ اور جتنی پرانی ہو جائیں اتنی ہی گہری ہو جاتی ہیں
2026-05-18 01:19:55
6
bhattisahab1531
Bhatti sahab1531 :
mughy to need bi ni Ati 🥺🥺
2026-06-10 13:43:33
1
hammadhadi755
Hammad ~ :
🍁شوق ہی نہیں رہا خود کو صیح ثابت کرنے کا جس نے جیسا سمجھ لیا اب ویسے ہیں ہم ❤️🖇️
2026-06-05 02:34:18
2
13abdulqayyum
꧁☬👑𝓐𝓫𝓭𝓾𝓵 𝓺𝓪𝔂𝔂𝓾𝓶☬꧂ :
میں دستیابی کے نقصان جانتا تھا 🌹 مگر کیا کرتا مجھے اس سے محبت جو ہو گئی تھی 💔
2026-05-19 10:12:10
4
muhammaduzair476
Muhammad Uzair :
تقاضے ختم ہی نہیں ہوتے زندگانی کے کبھی ایسا ضروری ہے ، کبھی ویسا ضروری ہے
2026-05-22 06:21:43
3
mubbashirkhan16
👑 Mubbashir Khan :
مدتوں بعد جب اسکو دوبارہ دیکھا تو سمجھا کیوں پہلی محبت پہلی ہی ہوتی ہے❤️
2026-06-09 16:33:51
1
m_waqas_official
𝐖𝑨𝑸𝑨𝑺✨🥀 :
Mari to night shift ha 🥲
2026-05-17 00:32:54
5
zahid_arrai91
Zahid AR'RAI :
caption good
2026-05-22 07:13:22
2
arsalhashmi5121472
S H A H 🖤✨ :
Or jisy nind e na ayee
2026-05-20 00:39:57
3
abdul.rahman.mugh389
Abdul Rahman Mughari 009988776 :
کسی اور کے بدل جانے کا شکوہ کیا کریں اج میں انہیں خود کو نظر ڈال کے دیکھا تو پہلے جیسا نہیں رہا
2026-05-16 18:07:07
3
zaighamjutt804
꧁ད♛𝒵𝒶𝓲𝓰𝒽𝒶𝓶 𝔧𝖚𝖙𝔱♛ཌ꧂ :
ضیغم جٹ・🪐:ہم سے زیادہ منہ نا لگایں خدارا ہم کم بخت وفاوں پر اتر اتے ہیں 🖤🥹
2026-05-26 20:11:44
2
ahmadhafiz486
❣️😘Hafiz Yousaf 😘❣️ :
nice 🙂
2026-05-19 13:24:47
3
ansaar.khan_19
𝘼𝙣𝙎𝙖𝙖𝙍 𝙆𝙃𝙖𝙉 :
caption please
2026-05-20 05:20:58
2
ansari__5911
TaلhA AnسaRi :
caption plz
2026-05-20 04:12:51
2
To see more videos from user @hussn798, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About