اللّٰہ تعالیٰ اپنے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے واسطے میرے ماں باپ کو صحت تندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین اور سب کے والدین کو صحت تندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین اور لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین اور ہمیں ان کا فرمابردار بناۓ آمین ثم آمین 😊😊😊😊😊