@meenakhana7: Janan Zama 🌸❤️ #standwithkashmir ###foryoupage ###foryou ###❤️❤️❤️❤️❤️

🥀 MeenaKhan 🥀
🥀 MeenaKhan 🥀
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 16 May 2026 17:15:15 GMT
13613
492
0
33

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @meenakhana7, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

بچھڑتے وقت اُس نے میری ایک ایک خامی گنوائی،  جیسے میرے اندر کبھی کوئی خوبی تھی ہی نہیں۔  اُس نے ایسے بات کی جیسے ساری غلطیاں  صرف مجھ میں تھیں،  جیسے اس رشتے کے ٹوٹنے کا سبب صرف میں ہی تھی۔  اُس کے لفظوں میں اتنی بے رحمی تھی  کہ ایک لمحے کو میں خود بھی سوچنے لگی  کہ  کیا واقعی میں اتنی بُری تھی؟  پھر دل نے آہستہ سے سوال کیا کہ  اگر میں واقعی اتنی ہی ناقص،  اتنی ہی بے وقعت تھی تو جب پہلی بار ملے تھے،  تب آخر ایسا کیا دیکھا تھا مجھ میں؟  وہ کون سی بات تھی  جس نے اُسے میرے قریب آنے پر مجبور کیا؟  کون سی خوبی تھی جس کی تعریف کرتے وہ تھکتا نہیں تھا؟  اور اگر اُس وقت سب سچ تھا تو آج یہ  سب جھوٹ کیوں لگ رہا ہے،  اور اگر آج سچ ہے تو پھر اُس وقت کی محبت کیا تھی؟ کبھی کبھی انسان بچھڑتے وقت  اپنے دل کا بوجھ ہلکا کرنے کے لیے  سامنے والے پر الزام رکھ دیتا ہے۔ اپنی بے وفائی،  اپنی تھکن،  اپنی بدلتی ترجیحات کو چھپانے کے لیے  دوسرے کی ذات میں خامیاں تلاش کر لیتا ہے۔  شاید اُس نے بھی یہی کیا۔  شاید میرا قصور صرف یہ تھا کہ میں نے  اُس کی ہر بات کو سچ مان لیا،  اُس کی ہر تعریف کو دل سے لگا لیا،  اور اُس کے ہر وعدے پر اعتبار کر لیا۔  مگر وقت نے یہ سکھا دیا کہ بعض لوگ ساتھ  نبھانے کے لیے نہیں آتے،  وہ صرف اتنا وقت گزارتے ہیں جتنا اُن  کے دل کو اچھا لگے،  اور پھر جاتے جاتے ساری محبت کو چند  الزاموں کے نیچے دفن کر جاتے ہیں۔ اب کبھی کبھی آئینے میں خود کو دیکھ کر یہی  سوچتی ہوں کہ آخر اُس نے دیکھا کیا تھا مجھ میں،  اور پھر خود ہی مسکرا دیتی ہوں۔  کیونکہ مسئلہ میری ذات میں کبھی تھا ہی نہیں ، مسئلہ اُس کی نظر کے بدل جانے کا تھا۔  لوگ جب بدل جاتے ہیں  تو خوبیاں بھی خامیاں لگنے لگتی ہیں،  اور محبت بھی بوجھ محسوس ہونے لگتی ہے۔  تب سمجھ آتا ہے کہ قصور ہمارا نہیں ہوتا،  قصور صرف یہ ہوتا ہے کہ ہم نے  غلط شخص کو اپنی سچائی کا یقین دلا دیا 💯🥲ہوتا  ہے #نیلی🖤⚔️  #nelewrites✍️ #silentgirl #princenele #foryou

About