@saqi_vibes2: اپنے اپ کو باندھ کر مت رکھو۔ کھولی پزا کا رُخ کرو ۔ موسیقی سنو رقص کرو ۔ تنہا رہو اپنے آپ سے گفتگو کرو۔ بے چینی دور کرو زندگی کو صرف گزارنا نہیں ۔۔۔ جینا ہے۔✨🦋🎶 Zafar Iqrar 🎶🦋 #saqi_vibes2 #Aesthetic_vibes #Pashtosong #100klikes #1mviews