@zarmishkhanzadi4: Zarmish to Aryaan@◆⏤͟͟͞͞𝄞⃟𝑨𝑹𝒀𝑨𝑵࿐❤️🔥🦢:❤️🔥👀🤌 👀 _قصہ یوں بھی تمام کرتی ہیں _اس کی سبز آنکھیں کلام کرتی ہیں❤️🔥👀 _دھڑکنیں بھی بہک جاتی ہیں _اس ادا سے سلام کرتی ہیں _دل کی ہر بات سمجھ لیتی ہیں _چپ رہ کر بھی پیام کرتی ہیں _اور پلکیں اُٹھیں تو یوں لگا _گویا دن میں ہی شام کرتی ہیں۔🫠🔥😭🤌