bhaeee hum to Dua nh dege ... hamain to ab bas makafat ka Intazar Hy ...💔🙁💝
2026-05-20 10:44:38
16
~Eva• 😘 :
but mai to kar rehi hu or bhote shidet say allha ji bs Meri Dua kar amen amen amen amen 🥹
2026-05-22 12:46:03
3
[ʙᴀʜɪʏᴀ ᴋɪ ʟᴀᴅʜʟɪ ☺] :
hyeeee rolah diya Yar kasam sy kabhi himmmath hi ni hoi 💔💔💔
2026-05-29 08:48:57
6
آمنہ𝙀𝘿𝙄𝙏𝙕♡ :
Hayeeee 🥺🔥🔥🔥🔥
2026-06-12 04:09:42
0
Aleezy gandapur 💅🏻 :
اسلام علیکم اشراف المخلوقات
2026-07-09 20:28:07
1
Noor Fatima Rao :
haye
2026-06-03 07:27:19
0
𝓜𝓪𝓻𝔂𝓪𝓶 💅🏻 :
hyeee 💔
2026-05-17 04:24:01
7
✨🎀🫂 :
likin meny us k barbadi ki dua mangi Hy .
2026-05-17 19:20:15
15
M🫀 :
muhabbat karny Waly kabhi badua nhi karty
2026-05-16 18:37:04
13
🌺فَأَيْنَ تَذْهَبُونَ🥀 :
hmmm 🙂
2026-05-16 19:37:21
6
Durkhanai🌚 :
عورت کی ایک خوبی
یہ بھی ہے کہ
وہ محبت انسان سے
شروع کرتی ہے
اور خدا پر ختم کر دیتی ہے ۔
وہ جب کسی کو چاہتی ہے
تو پوری سچائی سے چاہتی ہے
اپنی دعاؤں میں
اپنی نیندوں میں
اپنے دنوں اور راتوں میں
صرف اُسی ایک شخص کو
بسا لیتی ہے ۔
وہ محبت کو
صرف لفظوں تک محدود نہیں رکھتی
بلکہ اپنے رویّے
اپنی فکر
اپنی وفاداری
اور اپنی خاموشیوں سے بھی
نبھایا کرتی ہے ۔
مگر جب اُسے
بےقدری ملتی ہے
جب اُس کے خلوص کو
نظر انداز کیا جاتا ہے
جب اُس کی محبت
اُسی کے لیے اذیت بننے لگتی ہے
تب وہ ٹوٹتی ضرور ہے
مگر بکھرتی نہیں ۔
کیونکہ عورت
آخرکار انسانوں سے
امید ہٹا کر
اپنا دل خدا سے لگا لیتی ہے ۔
وہ سمجھ جاتی ہے
کہ ہر انسان
وفا کے قابل نہیں ہوتا
ہر ساتھ
ہمیشہ کا نہیں ہوتا
اور ہر محبت
منزل تک نہیں پہنچتی ۔
پھر وہ راتوں میں
لوگوں کو نہیں
خدا کو پکارتی ہے ۔
وہ اپنی خاموشیوں کو
دعا بنا دیتی ہے
اور اپنے آنسوؤں کو
سجدوں میں چھپا دیتی ہے ۔
عورت کی محبت
بڑی عجیب ہوتی ہے
وہ جس شخص کے لیے
دنیا چھوڑنے کو تیار ہوتی ہے
ایک وقت کے بعد
اُسی شخص کو
خدا کے حوالے کر دیتی ہے ۔
پھر نہ وہ شکوہ کرتی ہے
نہ بددعا دیتی ہے
بس خاموش ہو کر
اپنے رب سے یہ مانگتی ہے
کہ جو اُس کے حق میں بہتر ہو
وہی اُسے نصیب ہو جائے ۔
شاید اسی لیے
عورت جتنی جلدی
کسی سے محبت کرتی ہے
اُس سے کہیں زیادہ گہرائی سے
خدا سے جڑ جاتی ہے ۔
کیونکہ آخر میں
وہ یہ سیکھ لیتی ہے
کہ انسان بدل جاتے ہیں
مگر خدا کبھی
اپنے بندوں کو تنہا نہیں چھوڑتا ۔
2026-05-21 05:04:54
4
Heer :
right me itni takleef me hu likn usko takleef na hu
2026-05-19 15:03:13
3
dreamy girl :
bilkul thk kha apny khud chahy jitni b taklef m ho usky Lia hamesha duakrti h
2026-05-19 14:15:42
2
Aytac/Kara ay :
hum bs usy Khush dekhna chahty hn hmara kia ha
2026-05-18 14:39:55
4
Heer :
me kabhi use bad dua nhi doge
2026-05-19 15:03:33
2
𐙚⏤͟͟͞͞𝐀𝐒𝐇𝐎•˚𓋜🦢😗 :
abs🫠
2026-05-18 17:09:01
3
masoma fatima :
muhbbat krne wale kbi badua ni dete
2026-05-18 17:52:47
4
MSjani ❤️ :
haaaaye🙂
2026-05-17 14:34:13
4
maheen055 :
Usse hmara sabr lge ga
2026-06-06 18:07:42
0
nabeel Ali :
🥰🥰🥰
2026-05-16 18:07:56
6
ximiqureshi.....🥀🥺💋 :
🍂
2026-05-19 14:57:33
3
cat :
😭
2026-05-17 21:04:02
4
ᥫ᭡꙳𝐃𝐞𝐯𝐢𝐥 𝘼ـ֟፝𝐠𝐥𝐞꙳᭕🌚 :
💔💔
2026-05-18 02:03:20
4
To see more videos from user @aashyy4, please go to the Tikwm
homepage.