روح میں شامل ہے فقط نس نس میں نہیں۔
وہ اک شخص جو میری دسترس میں نہیں۔
حل یہی ہے کہ بھول جاؤں اسے۔۔
اک یہی بات میرے بس میں نہیں۔۔🍂
2026-06-16 22:09:58
3
سُکون :
اب وہ شخص چاہیے نہیں مجھ
لیکن پھربھی محبت باقی ہے اس دل میں
2026-06-12 19:41:27
3
🖤≈ایمانی≈🖤 :
کاش ہم بھی ضروری ہوتے کسی کے لیے
کاش کوئی ہمیں بھی کھونے سے ڈرتا۔۔۔۔
2026-06-18 11:39:41
1
....... :
نہیں ہے شکوہ کسی کی بے رخی سے
شاید ہم ہی نہ تھے دلوں میں بسنے کے قابل.....
کبھی کبھی انسان شکایت بھی نہیں کرتا، کیونکہ اسے حقیقت کا اندازہ ہو جاتا ہے۔ ہم دوسروں کی بے رخی کو قصوروار ٹھہراتے رہتے ہیں، مگر سچ یہ ہوتا ہے کہ شاید ہماری ہی جگہ کسی کے دل میں نہیں بنتی۔ ہم پوری سچائی سے چاہنے لگتے ہیں، مگر سامنے والا اتنی گہرائی محسوس ہی نہیں کرتا۔
یہ احساس سب سے زیادہ تکلیف دیتا ہے کہ ہم نے جس دل کو اپنا گھر سمجھا، وہاں ہم مہمان بھی نہ بن سکے۔
خاموشی میں ایک عجیب سا درد چھپا ہوتا ہے… نہ کوئی گلہ، نہ کوئی شکوہ، بس یہ مان لینا کہ ہم کسی کی دنیا میں اتنے اہم کبھی تھے ہی نہیں 💔
2026-06-14 15:09:45
1
usman gujjar 804 :
back round name please 🤌🏽
2026-06-23 05:25:52
0
Mushahid jaffry ملنگی :
kmalll
2026-06-18 11:04:00
0
J,,,,a,Ni😘 :
very nice 🙂👍👍👍
2026-06-16 01:36:32
0
Mushahid jaffry ملنگی :
Kya kehnyy baii 🫡
2026-06-18 11:03:55
0
اَشٌکِ شَکَ٘نٌ :
@روحِ مَن
تم وہ خواہش ہو
جسے دل نے بے بس ہو کر بےحد چاہا،
مگر نصیب نے کبھی بھی اپنائیت میں نہ آنے دیا۔💝💝💝
2026-06-16 10:51:25
2
👑M.Shahryar👑👑king :
😁😁😁
2026-06-23 09:28:38
0
Cats Queen :
🥰🥰🥰
2026-06-13 01:14:49
0
░⡷⠂SДΞΞD ЦLLДH⠐⢾░ :
😔😔😔
2026-06-17 13:53:44
0
🏴☠️خان🏴☠️ :
🥰🥰🥰
2026-06-17 06:07:56
0
𝒔𝒉𝒆𝒓𝒂𝒛 𝒌𝒊 𝒉𝒖 𝒚𝒂𝒓 :
🥀🥀🥀
2026-06-16 14:09:18
0
Broken 🥀 :
@option 🥺🥺🥺🥺
2026-06-18 22:11:38
0
Rizwan Kashmiri1 :
🥰🥰🥰
2026-06-12 17:34:04
0
چوہدری : ارسلان صاحب 🦋👀 :
🥺🥺🥺
2026-06-09 17:36:16
0
basit ali :
🥰🥰
2026-06-23 17:00:36
0
Uzma Rajpoot :
🥰🥰🥰👍👍👍🥰🥰🥰
2026-05-17 19:08:03
0
To see more videos from user @unknown_writes_17, please go to the Tikwm
homepage.