میرے بھائی آپ کے لیے چھوٹی مثال ہے آپ موجودہ وقت میں کسی دنیاوی کام کے لیے جاتے ہیں تو اس میں ٹائم بہت لگتا ہے پر اس میں آپ کسی بندے کا ریفرنس دیتے ہیں جس کی آگے سنائی ہوتی ہے وہ فورن ہو جاتا ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ اس بندے کا contact آپ سے زیادہ ہوتا ہے اگلے کے ساتھ بلکل اسی طرح ادر بھی ہے کہ ہم گناہگار مانگتے ہیں لیکن عملی طور پر ہمارے پاس کوئی ایسا عمل نہیں ہوتا جس کی وجہ سے اللّٰہ ہمیں جلدی نوازے تو اس لیے ہم ان نیک بندوں کے ذریعے ان اولیاء کرام کے طفیل مانگتے ہیں تو رب العزت ان کے وسیلے سے جلدی نوازتا ہے کیونکہ یہ اللّٰہ کے محبوب بندے ہوتے ہیں لہذا یہ نہیں بھی دیتے تو دلوا ضرور سکتے ہیں البتہ کوئی مانے نہ مانے ادب احترام ہونا چاہئے اور میری بات کسی کو ناگزیر گزری ہو تو معذرت
2026-05-17 16:41:00
456
DaRk 𝑄𝑢𝑒E𝑛👑 :
Toba Hy kitny log agree kr gye but exactly ye glt likha Hy Allah pak hum sbko hidayt de ur Jis Jis n yes kha sbko moaf kry Ameen summa Ameen please Jo b mere bt se agree krta h comment ko like krta jaye 💯
2026-05-19 16:20:10
56
Maviya khan :
contct 👍♥️
2026-06-07 17:20:27
0
USMAN E GHANi QADRI :
wo ZINDA hy Allah ka Sara ولی
2026-05-17 17:04:43
97
WAQAS SULTAN 786 :
لیکن جس کا وہ بندہ ہے
وہ تو مدد کرسکتا ہے نا ؟
اور وہ تب ہی مدد کرے گا جب آپ اس کے پیارے بندے کی قبر کے پاس جاکر اللّٰہ سے دعا کریں گے کہ یا اللہ اپنے اس پیارے بندے کے صدقے میری دعا قبول فرما
2026-05-19 01:25:55
92
mahar_ haseeb :
بیشک اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی مددگار نہیں 🫰🏻
2026-05-20 04:26:58
87
"Lãiba juñaid^💍🫀 :
Shukr hai koi to bola main sbko smjha smjha k thak goii thi 😂
2026-05-19 20:17:57
35
imtiazabbasi37 :
Chalo ya bata do jab Banda bemar hota hai to fir doctor k pas q jataa hai ???jub
2026-05-19 15:43:30
37
user5184745059383 :
یا علی مدد صاحب جی
2026-05-21 17:27:27
10
#ڈاکٹر سیلمان مصباحی# :
Mangta ham b Allah pak say ha bs wasila in k daty ha
2026-05-20 00:38:22
12
KAMI :
YA Ali MADAD A.S
2026-05-17 15:23:26
26
HAFIZ ❣️ :
مانگتے ہم اللہ سے ہی ہیں صاحب مزار کا وسیلہ دیتے ہیں اللہ کو
2026-05-21 16:29:15
14
Hamza Sargana :
اللہ کے ولی اللہ کو بہت پیارے ہیں ❤️
2026-05-21 16:11:01
11
itx your Alone person 😔❤️ :
music name
2026-06-07 16:53:12
0
Jutta di noh :
madad hoti ha walion k sadqy s khuda madad krta hai
2026-05-19 11:49:23
18
❥⃝∗.Aliya 🅂ᴛᴀʀ❥⃝* :
بیشک اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی مددگار نہیں 🫰🏻🌺
2026-05-19 21:37:15
20
inoxent boy :
absolutely 💯
2026-06-07 11:42:31
0
rukhsana Muhammad yar :
you are right
2026-06-07 11:48:31
0
Xangai :
agree with you
2026-05-20 12:12:35
5
Libra girl🥰😇 :
bilkul right
2026-05-20 08:07:52
7
شھباز منور کاٹھیا☑️ :
بلکل کرتے تھے کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے ان شاءاللہ عزوجل ضرور اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے
2026-05-21 05:28:49
11
ʞılɐW ɯɐpɐS :
بے شک دینے والا مشکل کشاء کن فیکون صرف میرا اللہ ہے۔
2026-05-17 18:35:06
34
Syed shafqat ali Sha :
ya Ali madad
2026-05-19 18:38:01
6
Mehwish Noor :
aisa hi h bhi
2026-05-17 18:54:24
29
Malik Hussnain :
Allah pak k saray wali zinda ha❤️
2026-05-17 20:17:49
10
To see more videos from user @pakhtuun77, please go to the Tikwm
homepage.