سلامتی ہو اس دل پر جو دوسروں کو وہ دعا دیتا ہے جو اس کے اپنے حق میں قبول نہ ہو سکی
2026-05-18 19:16:36
15
𝐔ʙᴀɪᴅ 𝐒ʜᴀʜ ❀ :
اللہ ان وجودوں پر رحم کرے۔🥺
2026-05-18 02:50:21
17
. :
سلامتی ان پیغامات پر جو رد ہونے کے ڈر سے کبھی بھیجے ہی نہیں گئے❤️🩹
2026-05-18 22:19:52
9
ᗩᕼᗰᗩᗪ🖤 :
اگر تمہیں مجھ سے بہتر مل جائے تو بے شک مجھے بھول جانا اس دنیا میں ہر کوئی بہتر کا حقدار ہے پھر تم کیوں نہیں
2026-05-24 06:36:27
2
🅱️ ĽÎKĚ 🌹 :
اللہ تعالیٰ ہم سب پر بےشمار رحمتیں نازل فرمائے
آمین یارب العالمین 🤲🏻
2026-05-19 04:13:48
8
♡ :
حقیقت تو یہ ہے کہ ہم جتنے بھی بولنے والے ہوں لیکن اپنے دل کی کیفیت الفاظوں میں بیان نہیں کر سکتے۔ اور لوگ جتنے بھی ہمیں جاننے کے دعوے کر لیں وہ ہماری خاموشی تو دور کی بات لفظوں کی بے ترتیبی تک بھی نہیں سمجھ پاتے🥀❤️
2026-05-18 02:56:36
10
𝐀نwar🥂 ̤̮🦋: :
اس کے نزدیک غمِ ترکِ وفا کچھ بھی نہیں
مطمئن ایسے ہے وہ جیسے ہوا کچھ بھی نہیں
میں تو اس واسطے چپ ہوں کہ تماشا نہ بنے
تو سمجھتا ہے مجھے تجھ سے گِلہ کچھ بھی نہیں
کل بچھڑنا ہےتو پھر عہدِ وفا سوچ کے باندھ
ابھی آغازِ محبت ہے گیا کچھ بھی نہیں..😑🥹🥀
2026-05-18 17:49:36
6
muntaha🖤💀 :
جو شے آنسوؤں میں بہا دی جائے وہ دوبارہ
انکھوں کے زینت نہیں بن سکتی خواہ وہ
محبت ہو، عداوت ہو، توجہ ہو، یا پھر کوئی انسان۔۔۔۔🖤
2026-05-18 16:47:51
8
Tabassum :
slamti us Dil pa Jo abi b zinda ha 🖤🥺
2026-05-17 17:40:39
9
ARIES ♈ 🔥 :
سلامتی ہو آپ پر جو آپنے دل کی گہرائیوں سے درد نکال کر یہ الفاظ لکھے 🙏
2026-05-19 08:07:41
6
Hello :
ایک ہی حادثہ تو ہے اور وہ یہ کہ
اج تک بات نہیں کہی گئی بات نہیں سنی گئی
مگر کسی نے ہمیں ہمسفر نہیں جانا
یہ اور بات کہ ہم ساتھ ساتھ سب کے لیے
that's my Life
2026-05-19 07:40:26
5
⏤͟͟͞͞⃟𓆩🇦𝒏𝒔𝒉𝒂𝒓𝒂𝒉𓆪𓍯⃟࿐ :
walaikumussalam 🌚🤌
2026-05-19 18:35:42
3
Fɪᴅᴀ Bᴀلᴏᴄʜ👀❤ :
uffffffffff 😭
2026-05-19 14:39:09
2
💎𝕯𝖎𝖑𝖑 𝖗𝖚𝖇𝖆💎 :
hyeeeeee🥺🥺
2026-05-16 18:51:46
6
saif's queen :
shukran☕
2026-05-17 08:19:10
5
Hassaآفریدی ن 🦅✌️ :
Hay hay 😳🥺
2026-05-28 05:08:29
1
sayyed SEJ 🤍❤️🔥 :
W Salam 😭💔
2026-05-19 17:49:18
3
💫Qadeer Maلik👑 :
Exactly 💯
2026-05-19 08:07:03
3
Zeeshan Islam :
کمال است 🥰🥰🥰
2026-05-19 07:35:07
3
Babar Sh :
Ameen.. 🤲 .. 😔 ..
2026-05-19 06:58:14
3
user056416582 :
Salamat Raho tum salmatiiii tere harrr Alfazzz per
2026-05-19 19:38:09
3
✪✪✪ :
no words 😭
2026-05-19 08:31:49
3
Lovely Prince 5426 :
بہت عمدہ
لاجواب
2026-05-19 18:13:32
3
Loyal_Heart💕 :
best caption🙃💯
2026-05-19 06:51:20
3
To see more videos from user @userienotavailable, please go to the Tikwm
homepage.