@shehurtsinsilence: اداس رویہ وہ جنریشن ہے جن کی فیملی کو پتا تک نہیں ہوتا کہ وہ ٹھیک ہیں یا نہیں نہ ہی کوئی ہماری سوجی آنکھوں پر دھیان دیتا ہے نہ ہی ان کو پتا ہوتا ہے ان کے بچے خود کی جان کے خود دشمن ہیں آنکھوں کے نیچے حلقے نہیں ادھورے خوابوں کا قبرستان ہوتا ہے سوتے بھی اس امید سے ہیں صبح آنکھ نہ کھولے