@khouf06: #foryourpage #fyp #growmyaccount #unfreezmyaccont #viralvideo

꧁خوف꧂
꧁خوف꧂
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 16 May 2026 21:20:22 GMT
177166
13511
124
3052

Music

Download

Comments

udaas.zindagi.56
🖤Udaas🖤Zindagi🖤 :
sab bhul jaty hen
2026-05-19 03:46:29
7
ghulamabbas366
Ghulam Abbas :
Song name please
2026-05-17 07:48:40
4
pagalhuyr07
💅ᥫ᭡Aliyahᥫ᭡💅 :
دل نہیں مانتا ورنہ محسوس تو مجھے بھی ہو گیا ہے یار تمہارے دل میں میرے لیے پہلی جیسی جگہ نہیں رہی
2026-05-19 05:00:58
6
zohaibsain0896
❤️زوہیب علی امیر البحر ❤️🕊️ :
yr y Song ka nam Bata do sound bht acha lgta h ye
2026-05-19 05:46:14
1
mastajmeer
🖤مست اجمير🖤 :
میری چند تصويریں کہیں مفوظ کرلینا مستقبل میں سوال اٹھے گا۔۔آخر وہ تھا کیسا ؟
2026-05-20 10:35:24
4
kamran.rajpoutt609ji
kamran rajpoutt🇸🇦🌹🌷💐🇵🇰 :
l 🫶:زندگی کے کچھ لمحے ایسے ہوتے ہیں جہاں انسان کو لگتا ہے کہ شاید کہیں کوئی اُس کے آنے کا منتظر ہے، کوئی اُس کی خاموشیوں کو سمجھے گا، کوئی اُس کے لوٹ آنے پر خوش ہوگا۔ مگر وقت آہستہ آہستہ یہ حقیقت سکھا دیتا ہے کہ ہر شخص اپنی دنیا میں مصروف ہے۔ ہم ہی ہوتے ہیں جو لوگوں کے لفظوں، وعدوں اور رویوں میں اپنائیت ڈھونڈتے رہتے ہیں۔ اصل تکلیف تنہائی نہیں ہوتی بلکہ وہ امید ہوتی ہے جو ہم کسی سے لگا بیٹھتے ہیں۔ ہم خود کو یہ یقین دلاتے رہتے ہیں کہ کوئی ہمیں یاد کرتا ہوگا، کوئی ہماری کمی محسوس کرتا ہوگا ... مگر حقیقت اکثر خاموش ہوتی ہے۔ پھر ایک وقت آتا ہے جب انسان سمجھ جاتا ہے کہ منتظر صرف ہم خود اپنے ہوتے ہیں۔ باقی لوگ تو بس وقت گزارنے کے لیے ساتھ ہوتے ہیں۔🇵🇰🌹🇸🇦
2026-05-18 08:45:31
2
shahzadtanha909
💲💔شہزاد تنہا 💔💲 :
one video please 🙏🙏🙏🙏 Shahzad tanha
2026-05-17 19:50:28
3
khanqaswar5544
khanqaswar5544 :
Mera Khan 🥰
2026-05-27 07:06:53
1
saif_solangi_120
𝐀𝐄𝐒𝐓𝐇𝐄𝐓𝐈𝐂 𝐒𝐀𝐈𝐅 ✍️ :
میری چند تصويریں کہیں مفوظ کرلینا مستقبل میں سوال اٹھے گا۔۔آخر وہ تھا کیسا ؟
2026-06-09 23:01:51
0
sukal.03
ر❤️‍🩹🕊️ :
Rula diya 🥹
2026-05-19 20:43:28
2
saimabbasi33saim5
💖 کشمیری کہتے ہیں 💖 :
میری یادوں کو نہ الفاظ میں قید کرنا کبھی میں وہ ہوں جو وقت کے سینے پہ نشان چھوڑ جاؤں سوال جب بھی اٹھے میرا، خاموشی بولے گی میں تصویر نہیں، ایک زندہ داستان چھوڑ جاؤں لوگ ڈھونڈیں گے مجھے لفظوں اور چہروں میں میں درویش تھا، نقشِ قدم بے نشان چھوڑ جاؤں
2026-05-19 03:15:04
1
brokenboy21355
زندگی سے بیزار لڑکا 🙂💗 :
رات کے کسی خاموش پہر میں جب سب سو جاتے ہیں، تب انسان اپنے اصل درد کے ساتھ اکیلا رہ جاتا ہے۔ وہ درد جو دن کی مصروفیات میں چھپ جاتا ہے، رات کی تنہائی میں دوبارہ جاگ اٹھتا ہے۔ ہم جن لوگوں کو کبھی اپنی دعا سمجھتے تھے، اکثر وہی ہمیں ادھورا چھوڑ جاتے ہیں۔ پھر نہ دل کسی پر یقین کرتا ہے، نہ کسی سے دوبارہ محبت کرنے کو جی چاہتا ہے۔ اور انسان آہستہ آہستہ خود کے اندر ہی کہیں گم ہو جاتا ہے۔
2026-05-17 05:07:02
2
altafmaitla
❤️❤️❤️MAITLA❤️❤️❤️ :
Geo Geo Geo ❤️❤️❤️❤️
2026-05-17 10:25:26
2
rawal2670
☠️Mr💫راجپوت🦅💰 :
uf yar o my god😲🤧😲
2026-05-22 12:44:32
0
arshmancommondo3
Arshman cute commando :
aoooooo❤️🥰🥰🥰🥰
2026-05-19 11:52:52
1
user00330958
irfan306 :
👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌wah wah
2026-05-19 13:02:12
1
soulmates1104
𓆩𝐒𝐇𝐀𝐃𝐎𝐖𓆪 :
Hay qurban jawa yar tere es line deay 💓💓
2026-05-23 12:12:12
1
sanwal512148
03471343157 :
ماشاءاللہ
2026-05-19 02:36:11
1
zahidkhanwazir81
MR?Zahid Khan 🇧🇭_-🇵🇰? :
@ᴼʸᴱ᭄𝑳ö𝒗ê𝒍𝒚✪:مجھے چھوڑنے کا فیصلہ تو پہلے ہی کر لیا تھا تم نے😥 پھر بہانہ ڈھونڈنے میں اتنے دن کیوں لگا دیے💔
2026-05-22 19:38:47
0
kashifarain85
𝓐𝓵𝓹𝓱𝓪_ 𝓐𝓻𝓪𝓲𝓷 :
saqibchadharcars
2026-05-23 20:12:33
0
ahailrazanaeem
کیا کروں گی اس بیجان سے دل کا :
:کبھی کبھی سکون کے لیے 🥀 رونا پڑتا ہے 🥺🥺
2026-05-23 05:24:42
0
bismillah.jan698
Bismillah Jan :
ھ ن گڈ
2026-05-19 18:20:14
1
cutejani7812
🫀❤️‍🩹Mr MaDD🥀🫀 :
تم میری تصویر بنا کے لائی ہو یعنی اب میں دیوار سے لگنے والا ہوں
2026-05-25 04:28:21
0
joyia_17_ala
"🔥_Jameel Joyia_🔥" :
@secrate story 💫🦋
2026-05-30 07:33:41
1
To see more videos from user @khouf06, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About