@azadalaila0.1: یہ دنیا ایک باغ کی مانند ہے۔ اس باغ میں بے شمار مخلوقات ہیں؛ پھول، پودے، درخت، پرندے، جانور اور انسان۔ مگر اگر انسان کو سمجھنا ہو تو درخت کو غور سے دیکھنا چاہیے، کیونکہ درخت انسان کی سب سے خوبصورت مثال ہے۔ درخت کا مضبوط تنا یہ یاد دلاتا ہے کہ دنیا کے تمام انسان ایک ہی مٹی سے پیدا ہوئے ہیں۔ رنگ، زبان، قوم اور مذہب الگ ہو سکتے ہیں، مگر حقیقت میں سب ایک ہی مخلوق ہیں، اور ایک دن سب نے اسی مٹی میں لوٹ جانا ہے۔ پھر درخت کی بڑی بڑی شاخیں ہمیں یہ سکھاتی ہیں کہ ہر انسان کی بنیادی ضرورت ایک جیسی ہے؛ روٹی، پانی، محبت، سکون اور اپنائیت۔ کوئی انسان ان چیزوں کے بغیر مکمل نہیں ہو سکتا۔ اور پھر آتی ہیں درخت کی جڑیں۔ وہ جڑیں جو زمین سے پانی، غذا اور زندگی کھینچ کر پورے درخت تک پہنچاتی ہیں۔ اگر جڑیں سوکھ جائیں تو شاخیں بھی مرجھا جاتی ہیں، پتے بھی گر جاتے ہیں اور پھل بھی بے ذائقہ ہو جاتے ہیں۔ انسان بھی ایسا ہی ہے۔ اگر اس کے دل کو محبت، سچائی اور اچھا ماحول نہ ملے تو وہ اندر سے سوکھنے لگتا ہے۔ زندگی صرف سانس لینے کا نام نہیں، بلکہ روح کی غذا بھی ضروری ہے۔ ایک خوبصورت پھول اگر گندی جگہ اگے تو اس کی خوشبو بھی متاثر ہو جاتی ہے۔ اسی طرح برا ماحول انسان کے دل کو بھی آلودہ کر دیتا ہے۔ اور اگر کسی درخت کو کھلی ہوا، روشن دھوپ اور آزاد فضا ملے تو وہ سرسبز اور طاقتور بن جاتا ہے۔ انسان بھی آزادی، عزت اور اچھے ماحول میں کھلتا ہے۔ درخت کے پھل بظاہر ایک جیسے ہوتے ہیں، جیسے سیب کے درخت پر سب سیب ہی لگتے ہیں۔ مگر ہر پھل کا ذائقہ الگ ہوتا ہے۔ خاص طور پر وہ پھل جو سخت موسم، تیز دھوپ اور طوفانوں کے بعد پکتا ہے، اس کا مزہ اور مٹھاس الگ ہوتی ہے۔ اسی طرح کچھ انسان بھی ہوتے ہیں۔ لوگ انہیں غلط سمجھتے ہیں، برا کہتے ہیں، مگر حقیقت میں وہ اندر سے بہت صاف دل ہوتے ہیں۔ وہ مصیبتوں میں پکنے والے ان پھلوں کی مانند ہوتے ہیں جن کی اصل مٹھاس صرف وقت بتاتا ہے۔

Asir~e°Dharay•99.9 ✓
Asir~e°Dharay•99.9 ✓
Open In TikTok:
Region: AE
Saturday 16 May 2026 21:33:59 GMT
389242
35970
1056
4142

Music

Download

Comments

rafiullahrafiu526
Mr veer :
د وفا آخرې حد دے
2026-05-21 05:40:09
21
yaroluni.3
🅺︎🅷︎🅰︎🅽︎ 🖤. :
بس جو یہاں تک ساتھ دے سکھے ہے کوئی ..☺️🫰
2026-05-22 09:12:41
2
muntahirkhan24
Maنiiiii خان :
Allah hr kisi ko aisa humsafar naseeb kre 🤲
2026-05-21 20:14:56
2
its_silentall
🧸𓆩♛سـᬼــاحـᬼــلـᬼــوو♛𓆪🍫 :
🥺🥺🥺
2026-05-22 21:37:17
1
1_2_1sarkaar
121 SARKAAR😈 :
ay hy
2026-05-21 17:34:41
1
yousufkhan0761
user1153004706387u :
2026-05-21 06:56:32
3
asifkhpalwak1
𝐀𝐬𝐢𝐟_𝐤𝐡𝐩𝐚𝐥𝐰𝐚𝐤🚩 :
Caption
2026-05-21 09:08:27
1
i.ahsan5
احسن تیراول :
wahh ❤️🌸
2026-05-17 02:49:50
7
sajawl.tanoli
BHAi LOG 22✌️💞💔 :
waqaii💯✌️💔
2026-05-21 16:31:11
1
imrankhan42301911
•♔᭄•♕•𝄢IMRAN KHAN•𝄢♔᭄•♕• :
❤️❤️..so nice
2026-05-21 09:33:52
1
afan.zalmay
AFAN.زلمئ :
wah 💕
2026-05-20 16:55:16
1
kamilabbas479
kamil Abbas 🥰 :
caption wa wa g ❤️❤️❤️❤️
2026-05-23 05:36:26
1
inamkhaninamkhan163
ZON TA ĶĦAN :
ohoooo ❤️
2026-05-21 08:58:00
1
samidali014
Samid Abbas :
zabardast captiok
2026-05-18 11:58:39
1
shanawar.ghayoor_a_
𝒜𝐿𝒪𝒩𝐸 :
Hyee 🥀❤️‍🩹
2026-05-21 09:03:31
1
itxyarbash12
𝐵𝒾𝓂𝒶𝓇 𝒶𝓁𝒶𝓀 🍷 :
Mah tena zar ke🥲❤️
2026-05-20 10:43:09
1
user916693859
poetry :
wowsers 😳😳🥺🥺🫀🫀
2026-06-20 17:41:37
0
kosarkhalil1
·★ 🅺🅾🆂🅰🆁 🅺🅷🅰🅻🅸🅻 ★47 :
aw mena 🥰🥰
2026-06-22 20:42:56
0
furqanghazi302
ᥫᩣ𝐅𝐔𝐑𝐐𝐀𝐍🍂🤍 :
د وفا آخرې حد دے❤️
2026-07-10 07:02:43
0
zh28111
Z🇵🇭H🇵🇰. 🥀 :
Hayi 🥺💔
2026-06-20 20:12:39
0
tanha.7788
تنهاسور پوش❤️ :
2026-06-23 15:09:45
0
ishtiaqali853
ASHTEBA HASSAN 🌹 :
der khasta yar ❤️❤️
2026-05-23 07:09:51
0
To see more videos from user @azadalaila0.1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About