@mr.ali8787: وہ ایسی ہے کہ اس سے محبت کرنے کے لئے زندگیاں ادھار لی جا سکتی ہیں وہ ایسی ہے کہ اُسے سامنے بیٹھا کے تمام عمر دیکھا جا سکتا ہے اسکی وہ آنکھیں اتنی حسین ہیں اتنی حسین کہ چاند کی ایک سو اڑسٹھ راتیں صدقے واری جا سکتی ہیں #lahore #trendyyy #viralvideo #miilion #pakistan